گمنام صارف
"آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مونوگراف
imported>E.musavi (←ایمان) |
imported>E.musavi |
||
سطر 82: | سطر 82: | ||
== مونوگراف== | == مونوگراف== | ||
کتاب '''ام النبیؐ''': عربی زبان میں | کتاب '''ام النبیؐ''': عربی زبان میں حضرت آمنہ کے حالات زندگی پر لکھی گئی کتاب ہے جس کی مؤلفہ [[مصر]] کی رہنے والی عائشہ بنت الشاطی (متولد ۱۳۳۱ ھ/۱۹۱۳ ء) ہے۔<ref>سجادی، آمنہ مادر پیامبر، ۱۳۷۹ش، مقدمہ چاپ سوم</ref> مذکورہ کتاب «تراجم سیّدات بیت النبوۃ» کے مجموعے کا حصہ ہے اسے بنت الشاطی نے خاندان پیامبر کی خواتین کے متعلق تالیف کیا۔<ref>[http://adabarabi.ir/home/book/701053 تراجم سيدات بيت النبوۃ - تراجم سیدات بیت النبوۃ]</ref> سید محمد تقی سجادی نے اس کتاب کو آمنہ مادر پیامبر (ص) کے نام سے ترجمہ کیا ہے جو سال ۱۳۵۹ شمسی میں طبع ہوئی ہے۔<ref>سجادی، آمنہ مادر پیامبر، ۱۳۷۹ش، مقدمہ چاپ سوم</ref> | ||
==متعلقہ صفحات== | ==متعلقہ صفحات== |