گمنام صارف
"آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←زندگی نامہ
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 55: | سطر 55: | ||
آمنہ قبیلۂ قریش سے تھیں جن کے والد وہب [[قریش]] کی ایک بڑی شاخ بنی زہرہ کے بزرگ تھے۔ ان کی والدہ برہ بنت عبد العزی نیز قرشی تھیں۔<ref>مقریزی، امتاع الاسماع، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۵-۶.</ref> | آمنہ قبیلۂ قریش سے تھیں جن کے والد وہب [[قریش]] کی ایک بڑی شاخ بنی زہرہ کے بزرگ تھے۔ ان کی والدہ برہ بنت عبد العزی نیز قرشی تھیں۔<ref>مقریزی، امتاع الاسماع، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۵-۶.</ref> | ||
== | ==سوانح حیات== | ||
نقل ہوا ہے کہ آمنہ [[مکہ]] میں متولد ہوئیں۔ اس کے علاوہ عبداللہ بن عبد المطلب سے شادی سے پہلے کی زندگی کے متعلق کوئی معلومات مذکور نہیں ہے۔<ref> بنت الشاطی، آمنہ مادر پیامبر، ۱۳۷۹ش، ص۷۴.</ref> ہجرت سے ۵۴ یا ۵۳ سال پہلے آمنہ کی [[عبداللہ بن عبدالمطلب]] سے شادی ہوئی۔<ref>ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ۱۳۷۵ق، ج۱، ص۱۵۶.</ref> ازدواج سے پہلے بعض عورتوں جیسے نوفل بن اسد کی بیٹی، فاطمہ بنت مر اور لیلی عدویہ نے حضرت عبداللہ کو اس ازدواج کی تجویز دی تھی۔<ref>دیکھیں: ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ۱۳۸۵ق، ج۲، ص۸.</ref> اس شادی کی تقریبات دو تین دن تک جاری رہیں اور اس مدت کے دوران قبیلے میں رائج رسم کے مطابق عبداللہ نے آمنہ کے گھر قیام کیا۔<ref> نویری، نہایۃ الارب، دار الکتب و الوثایق القومیہ، ج۱۶، ص۵۷.</ref> | |||
===وفات شوہر=== | ===وفات شوہر=== | ||
آمنہ سے | آمنہ سے شادی کے چند روز بعد عبداللہ آمنہ کے ہمراہ تجارتی سفر پر گئے جس سے واپسی کے دوران عبد اللہ کی [[یثرب]] میں وفات ہو گئی۔<ref> زرقانی، شرح المواہب اللدنیۃ، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۲۰۷-۲۰۶.</ref> عبداللہ سے شادی کا واقعہ عبد اللہ کے ذبح کے ایک سال بعد کا ہے۔<ref> یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، دار صادر، ج۲، ص۹.</ref> معاصر مصری مصنفہ بنت الشاطی واقعہ ذبح میں عبد اللہ کے زندہ بچ جانے اور ان کی جلد موت کو تقدیر کا فیصلہ سمجھتے ہوئے کہتی ہیں کہ یہ تقدیر کا فیصلہ تھا کہ عبد اللہ اور آمنہ کی شادی ہو اور آمنہ کے بطن سے رسول اللہ ؐ کی ولادت ہو۔<ref>بنت الشاطی، آمنہ مادر پیامبر، ۱۳۷۹ش، ص۱۲۸</ref> جبکہ بعض دیگر تاریخی [[روایات]] کے مطابق عبد اللہ کی وفات رسول خدا کی ولادت کے کچھ عرصہ بعد ہوئی۔<ref> دیکھیں: آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ۱۳۷۸ش، ص۴۱.</ref> | ||
=== ولادت رسول خدا اور حلیمہ سعدیہ=== | === ولادت رسول خدا اور حلیمہ سعدیہ=== | ||
آمنہ نے رسول خدا کی ولادت کے بعد انہیں | آمنہ نے رسول خدا کی ولادت کے بعد انہیں [[حلیمہ سعدیہ]] کے حوالے کیا۔<ref>ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ۱۳۷۵ق، ج۱، ص۱۶۲-۱۶۳.</ref> شیعہ مکتب میں مشہور قول کی بنا پر [[17 ربیع الاول]] [[عام الفیل]]، کو آمنہ کے ہاں پیامبرؐ کی ولادت ہوئی جبکہ [[اہل سنت]] کے نزدیک آپ کی ولادت [[12 ربیع الاول]] کو ہوئی۔<ref>نگاہ کنید بہ: آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ۱۳۷۸ش، ص۴۳.</ref> ابن ہشام (درگذشتہ ۲۱۳یا ۲۱۸ق) کی [[السیرۃ النبویۃ لابن ہشام|السیرۃ النبویہ]] کے مطابق چونکہ حضرت محمد [[یتیم]] تھے اور کوئی ان کی سرپرستی قبول نہیں کر رہا تھا۔اسی وجہ سے حلیمہ نے بھی شروع میں اس سے عذر خواہی کی لیکن جب اسے کوئی اور بچہ نہیں ملا تو رسول اللہ کو قبول کیا۔<ref>ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ۱۳۷۵ق، ج۱، ص۱۶۲-۱۶۳.</ref> حلیمہ دو سال کے بعد رسول اللہ کو آمنہ کے پاس لائی اور آپ ؐ سے برکات کے آثار کے مشاہدہ کی بنا پر حضرت آمنہ سے کچھ عرصہ اور اپنے پاس رکھنے کی درخواست کی۔<ref>ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ۱۳۷۵ق، ج۱، ص۱۶۴-۱۶۳.</ref> اس لحاظ سے آمنہ نے عام الفیل کے بعد پانچ سال اور دو دن اپنے پاس رکھنے کے بعد آپ کو آمنہ کے حوالے کیا۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۲۹.</ref> | ||
=== وفات === | === وفات === |