گمنام صارف
"آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 46: | سطر 46: | ||
|below = | |below = | ||
}} | }} | ||
'''آمِنہ بنت وَہْب''' (وفات 46 قبل از ہجرت/576 ء)، [[رسول خدا (ص)]] کی والدہ، [[عبداللہ بن عبدالمطلب]] کی زوجہ اور [[قریش]] کی محترم خاتون ہیں۔ [[ہجرت]] سے 54 یا 53 سال پہلے | '''آمِنہ بنت وَہْب''' (وفات 46 قبل از ہجرت/576 ء)، [[رسول خدا (ص)]] کی والدہ، [[عبداللہ بن عبدالمطلب]] کی زوجہ اور [[قریش]] کی محترم خاتون ہیں۔ [[ہجرت]] سے 54 یا 53 سال پہلے عبداللہ سے شادی ہوئی اور ان کے بطن سے [[رسول اللہ|حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ]] کی ولادت ہوئی۔ سنہ 7 عام الفیل میں اپنے بیٹے محمد (ص) کو ان کے والد کے قبر کی زیارت اور ان کے مامووں سے ملاقات کے لئے، جن کا تعلق قبیلہ بنی نجار سے تھا، مدینہ لے گئیں۔ اس سفر سے واپسی میں [[مدینہ]] کے پاس [[ابواء]] نامی مقام پر آمنہ نے وفات پائی اور وہیں دفن ہوئیں۔ | ||
علمائے [[شیعہ]] آمنہ اور اجداد پیغمبر (ص) کے [[ایمان]] کے سلسلہ میں اتفاق نظر رکھتے ہیں اور منکرین ایمان کے بارے میں تاریخی گزارشات سے استناد کرتے ہیں۔ ان کے مطابق، آنحضرت (ص) ابواء میں اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کے لئے جایا کرتے تھے۔ | علمائے [[شیعہ]] آمنہ اور اجداد پیغمبر (ص) کے [[ایمان]] کے سلسلہ میں اتفاق نظر رکھتے ہیں اور منکرین ایمان کے بارے میں تاریخی گزارشات سے استناد کرتے ہیں۔ ان کے مطابق، [[آنحضرت (ص)]] ابواء میں اپنی والدہ کی قبر کی [[زیارت]] کے لئے جایا کرتے تھے۔ | ||
کتاب [[ام النبی (ص)]] بنت الشاطی کی تالیف ہے جو حضرت آمنہ کی سوانح حیات پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب عربی زبان میں ہے جس کا فارسی ترجمہ [[آمنہ مادر پیامبر]] کے نام سے کیا گیا ہے۔ | کتاب [[ام النبی (ص)]] بنت الشاطی کی تالیف ہے جو حضرت آمنہ کی سوانح حیات پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب عربی زبان میں ہے جس کا فارسی ترجمہ [[آمنہ مادر پیامبر]] کے نام سے کیا گیا ہے۔ |