گمنام صارف
"عبد اللہ بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 62: | سطر 62: | ||
[[علی دوانی]] نذر [[عبدالمطلب]] کو [[بنو امویہ|امویوں]] کے ذہنوں کا گھڑا ہوا افسانہ سمجھتے ہیں جو انھوں نے [[رسول اکرم(ص)]] اور [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کی قدر و منزلت گھٹانے کی غرض سے بنایا ہے۔<ref>دوانی، تاریخ اسلام از آغاز تا هجرت، ص54۔</ref> | [[علی دوانی]] نذر [[عبدالمطلب]] کو [[بنو امویہ|امویوں]] کے ذہنوں کا گھڑا ہوا افسانہ سمجھتے ہیں جو انھوں نے [[رسول اکرم(ص)]] اور [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کی قدر و منزلت گھٹانے کی غرض سے بنایا ہے۔<ref>دوانی، تاریخ اسلام از آغاز تا هجرت، ص54۔</ref> | ||
==آمنہ کے ساتھ شادی== | |||
بعض روایات کے مطابق [[عبدالمطلب]] نے [[نذر]] کے واقعے اور 100 اونٹوں کی قربانی دینے کے بعد، عبداللہ کا ہاتھ پکڑ لیا اور فوری طور پر [[وہب بن عبد مناف]] کے گھر پہنچے۔ وہب ان دنوں اپنے خاندان "[[بنو زہرہ]] کے سربراہ تھے۔ [[عبدالمطلب]] نے ان کی بیٹی [[آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا|آمنہ بنت وہب]] کا رشتہ مانگا جو ان دنوں نسب اور منزلت کے لحاظ سے [[قریش]] کی عظیم ترین خواتین میں شمار ہوتی تھیں اور عبداللہ سے ان کا نکاح کرلیا؛<ref>ابن هشام، السيرة النبوية، ج1، ص156۔</ref> لیکن بعض دوسری روایات کے مطابق عبداللہ کی شادی واقعۂ [[نذر]] کے ایک سال بعد انجام پائی۔<ref>آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ص42۔</ref> | |||
==پاورقی حاشیے== | ==پاورقی حاشیے== |