مندرجات کا رخ کریں

"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 101: سطر 101:
[[ابوالفرج اصفہانی]]، کا کہنا ہے کہ اولاد [[ابو طالب]] میں اسلام کے سب پہلے شہید جعفر بن ابی طالب تھے۔<ref>الاصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref>
[[ابوالفرج اصفہانی]]، کا کہنا ہے کہ اولاد [[ابو طالب]] میں اسلام کے سب پہلے شہید جعفر بن ابی طالب تھے۔<ref>الاصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref>

[[محمد بن جریر طبری|الطبری]] کا بیال ہے: زید کی شہادت کے بعد پرچم جعفر نے سنبھالا اور لڑنے لگے؛ جب دیکھا کہ دشمن نے انہیں گھیر لیا ہے تو گھوڑے سے اترے اور اس کو پے کر ڈالا اور لڑے حتی کہ ان کے دونوں ہاتھ کٹ گئے اور جام شہادت نوش کیا۔<ref>الطبري، تاریخ الطبری، ج2، ص321۔</ref> قول مشہور کے مطابق جعفر کی عمر بوقت شہادت 41 سال تھی اور وہ دسویں فرد تھے جو اس جنگ میں شہید ہوئے۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج22، ص126۔</ref>۔<ref>ابن عبد البر، الإستیعاب، ج1، ص245۔</ref>
[[محمد بن جریر طبری|الطبری]] کا بیان ہے: زید کی شہادت کے بعد پرچم جعفر نے سنبھالا اور لڑنے لگے؛ جب دیکھا کہ دشمن نے انہیں گھیر لیا ہے تو گھوڑے سے اترے اور اس کو پے کر ڈالا اور لڑے حتی کہ ان کے دونوں ہاتھ کٹ گئے اور جام شہادت نوش کیا۔<ref>الطبري، تاریخ الطبری، ج2، ص321۔</ref> قول مشہور کے مطابق جعفر کی عمر بوقت شہادت 41 سال تھی اور وہ دسویں فرد تھے جو اس جنگ میں شہید ہوئے۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج22، ص126۔</ref>۔<ref>ابن عبد البر، الإستیعاب، ج1، ص245۔</ref>

[[شیخ صدوق]] نے روایت کی ہے کہ جعفر شہید ہوئے تو [[رسول اللہ(ص)]] ان کے اہل خانہ کے پاس تشریف فرما ہوئے اور بہت گریہ کیا<ref>من لا یحضره الفقیہ، ج1، ص177۔</ref> جعفر کے بچوں کو آغوش میں لیا اور ان پر شفقت فرمائی۔<ref>مغازی واقدی، ج2، ص766۔</ref>
[[شیخ صدوق]] نے روایت کی ہے کہ جعفر شہید ہوئے تو [[رسول اللہ (ص)]] ان کے اہل خانہ کے پاس تشریف فرما ہوئے اور بہت گریہ کیا<ref>من لا یحضره الفقیہ، ج1، ص177۔</ref> جعفر کے بچوں کو آغوش میں لیا اور ان پر شفقت فرمائی۔<ref>مغازی واقدی، ج2، ص766۔</ref>

مروی ہے کہ [[اسماء بنت عمیس]]، [[کعب بن مالک]] اور [[حسان بن ثابت]] نے جعفر بن ابی طالب کے سوگ میں مرثیے کہے۔<ref>تہذیب الکمال، ج5، ص63۔</ref>۔<ref>الاصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص8 و 9۔</ref>۔<ref>ابن‌ کثیر، البدایۃ والنہایۃ، ج1، ص98ـ 99۔</ref>۔<ref>ابن‌ کثیر، البدایۃ و النہایۃ، ج1، ص295‌۔</ref>۔<ref>ابن‌ کثیر، البدایۃ و النہایۃ، ج1، ص323‌۔</ref>۔<ref>ابن‌ ہشام‌، السیرة النبویۃ ج4، ص27ـ 28۔</ref>

گمنام صارف