گمنام صارف
"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Hasaninasab مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
| تاریخ/محل ولادت =20 سال قبل از [[بعثت]] / بعد از [[عام الفیل]]؛ [[مکہ]] | | تاریخ/محل ولادت =20 سال قبل از [[بعثت]] / بعد از [[عام الفیل]]؛ [[مکہ]] | ||
| محل زندگی =[[مکہ]] [[حبشہ]] اور [[مدینہ]] | | محل زندگی =[[مکہ]] [[حبشہ]] اور [[مدینہ]] | ||
| مہاجر/انصار =مہاجر | | مہاجر/انصار =[[مہاجر]] | ||
| نسب =[[قبیلہ قریش|قریشی]] | | نسب =[[قبیلہ قریش|قریشی]] | ||
| مشہوراقارب =[[ابو طالب]]، [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم]](ص)، [[امیرالمؤمنین]](ع)، [[حمزہ بن عبدالمطلب]] | | مشہوراقارب =[[ابو طالب]]، [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم]] (ص)، [[امیرالمؤمنین]] (ع)، [[حمزہ بن عبدالمطلب]] | ||
| شہادت/وفات =[[جمادی الاول]] سنہ 8 | | شہادت/وفات =[[جمادی الاول]] [[سنہ 8 ہجری]]؛ [[موتہ]]، [[اردن]] | ||
| کیفیت شہادت =جنگ موتہ میں شہادت | | کیفیت شہادت =[[جنگ موتہ]] میں [[شہادت]] | ||
| مدفن =منطقہ احد | | مدفن =منطقہ احد | ||
|اسلام لانا =[[بعثت]] کے فورا بعد [[امیرالمؤمنین]](ع) کے بعد دوسرے مسلمان | |اسلام لانا =[[بعثت]] کے فورا بعد [[امیرالمؤمنین]] (ع) کے بعد دوسرے [[مسلمان]] | ||
|اصحاب = | |اصحاب = | ||
|مدت نیابت = | |مدت نیابت = | ||
| جنگوں میں شرکت = | | جنگوں میں شرکت =جنگ موتہ | ||
| ہجرت =حبشہ و مدینہ | | ہجرت =حبشہ و مدینہ | ||
| دینی =[[ہجرت حبشہ]] میں مسلمانوں کے سربراہ؛ [[جنگ موتہ]] میں سپاہ [[اسلام]] کے سپہ سالار، اور شہید جنگ موتہ | | دینی =[[ہجرت حبشہ]] میں مسلمانوں کے سربراہ؛ [[جنگ موتہ]] میں سپاہ [[اسلام]] کے سپہ سالار، اور شہید جنگ موتہ | ||
}} | }} | ||
'''جعفر بن ابی طالب بن | '''جعفر بن ابی طالب بن عبد المطلب'''، '''جعفر طیار''' و '''ذو الجناحین''' کے نام سے معروف، حضرت ابو طالب کے تیسرے بیٹے، [[رسول خدا (ص)]] کے چچا زاد بھائی، [[امیرالمؤمنین]] [[حضرت علی (ع)]] کے بڑے بھائی اور [[رسول اللہ|پیغمبر خدا (ص)]] کے مشہور [[صحابہ|صحابی]] تھے۔ | ||
آپ [[رسول خدا(ص)]] کے ہاں اعلی مقام و منزلت رکھتے تھے اور آپ(ص) نے انہیں [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] کی طرف ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی سربراہی کا عہدہ سونپا۔ حبشہ سے واپسی پر [[رسول خدا(ص)]] نے آپ کو ایک [[نماز]] کی تعلیم دی جو [[نماز جعفر طیار]] کے عنوان سے مشہور ہے۔ | آپ [[رسول خدا (ص)]] کے ہاں اعلی مقام و منزلت رکھتے تھے اور آپ (ص) نے انہیں [[ہجرت حبشہ|حبشہ]] کی طرف ہجرت کرنے والے مسلمانوں کی سربراہی کا عہدہ سونپا۔ حبشہ سے واپسی پر [[رسول خدا (ص)]] نے آپ کو ایک [[نماز]] کی تعلیم دی جو [[نماز جعفر طیار]] کے عنوان سے مشہور ہے۔ | ||
[[جنگ موتہ]] میں آپ نے [[رسول اللہ|پیغمبر خدا(ص)]] کے حکم پر سپاہ [[اسلام]] کی قیادت سنبھالی اور اسی جنگ میں جام [[شہادت]] نوش کیا۔ ان کا مزار [[اردن]] میں مسلمانوں کی زیارت گاہ کے طور پر مشہور ہے۔ | [[جنگ موتہ]] میں آپ نے [[رسول اللہ|پیغمبر خدا (ص)]] کے حکم پر سپاہ [[اسلام]] کی قیادت سنبھالی اور اسی جنگ میں جام [[شہادت]] نوش کیا۔ ان کا مزار [[اردن]] میں مسلمانوں کی زیارت گاہ کے طور پر مشہور ہے۔ | ||
==ولادت اور نسب== | ==ولادت اور نسب== | ||
قول مشہور یہ ہے کہ جعفر طیار [[بعثت]] سے 20 سال قبل قبیلۂ [[قریش]] کے نامور خاندان [[بنو ہاشم|بنی ہاشم]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[ابو طالب]]، [[قریش]] کے زعماء میں سے تھے اور ان کی والدہ [[فاطمہ بنت اسد]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] ہیں۔ آپ [[طالب بن ابی طالب|طالب]] اور [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] کے بعد [[ابو طالب]] کے تیسرے فرزند ہیں جبکہ ابو طالب کے چوتھے فرزند [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان چار بھائیوں میں سے ہر ایک کا دوسرے سے عمر میں 10 سال کا فرق ہے۔<ref>ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref> | قول مشہور یہ ہے کہ جعفر طیار [[بعثت]] سے 20 سال قبل قبیلۂ [[قریش]] کے نامور خاندان [[بنو ہاشم|بنی ہاشم]] میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد [[ابو طالب]]، [[قریش]] کے زعماء میں سے تھے اور ان کی والدہ [[فاطمہ بنت اسد]] بن [[ہاشم بن عبد مناف|ہاشم]] ہیں۔ آپ [[طالب بن ابی طالب|طالب]] اور [[عقیل بن ابی طالب|عقیل]] کے بعد [[ابو طالب]] کے تیسرے فرزند ہیں جبکہ ابو طالب کے چوتھے فرزند [[امیرالمؤمنین|علی (ع)]] ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان چار بھائیوں میں سے ہر ایک کا دوسرے سے عمر میں 10 سال کا فرق ہے۔<ref>ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص3۔</ref> | ||
==کنیات و القاب== | ==کنیات و القاب== |