گمنام صارف
"جعفر بن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 91: | سطر 91: | ||
جعفر سے بھائی [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کی محبت کا حال یہ تھا کہ [[عبداللہ بن جعفر]] کہتے ہیں کہ {{حدیث|جب بھی اپنے چچا [[علی(ع)]] سے کسی چیز کی درخواست کرنا چاہتا اور آپ(ع) کو اپنے والد جعفر کے حق کی قسم دلاتا تھا تو آپ(ع) میری درخواست قبول فرماتے تھے}}۔<ref>امین العاملي، اعیان الشیعة، ج4، ص126۔</ref> | جعفر سے بھائی [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] کی محبت کا حال یہ تھا کہ [[عبداللہ بن جعفر]] کہتے ہیں کہ {{حدیث|جب بھی اپنے چچا [[علی(ع)]] سے کسی چیز کی درخواست کرنا چاہتا اور آپ(ع) کو اپنے والد جعفر کے حق کی قسم دلاتا تھا تو آپ(ع) میری درخواست قبول فرماتے تھے}}۔<ref>امین العاملي، اعیان الشیعة، ج4، ص126۔</ref> | ||
===جعفر طیار قرآنی آیات کا مصداق=== | |||
[[سورہ احزاب]] میں ارشاد رب متعال ہے: | |||
<font color = green>{{قرآن کا متن|'''مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْهُم مَّن قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُم مَّن يَنتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا ﴿23﴾'''|ترجمہ=ایمان والوں میں کچھ مرد ہیں جنہوں نے سچ کر دکھایا اسے جو انہوں نے اللہ سے عہد و پیمان کیا تھا تو ان میں کچھ وہ ہیں جنہوں نے اپنا وقت پورا کر لیا [اور شہید ہوئے] اور ان میں سے کچھ [شہادت کا] انتظار کر رہے ہیں اور انہوں نے اپنے عقیدے میں ذرا بھی تبدیلی نہیں کی|سورت=[[سورہ احزاب]]|آیت=23}}</font> | |||
==پاورقی حاشیے== | ==پاورقی حاشیے== | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} |