مندرجات کا رخ کریں

"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,444 بائٹ کا اضافہ ،  5 اگست 2017ء
م
imported>Mabbassi
سطر 26: سطر 26:
*فقر اور وسواس کا خاتمہ:<font color=blue>{{حدیث|'''مَنْ تَطَهَّرَ ثُمَّ أَوَی إِلَی فِرَاشِهِ بَاتَ وَ فِرَاشُهُ کَمَسْجِدِهِ وَ إِنْ ذَکَرَ أَنَّهُ لَیسَ عَلَی وُضُوءٍ فَتَیمَّمَ مِنْ دِثَارِهِ کَائِناً مَا کَانَ لَمْ یزَلْ فِی صَلَاةٍ مَا ذَکَرَ اللَّهَ عَزَّ وَ جَلَّ '''}}</font> <ref> تہذیب الاحکام ج2 ص116</ref>جو شخص رات با وضو ہو کر بستر پر لیٹتا ہے تو اس کا بستر [[مسجد]] کی مانند ہے ۔اگر اسے یاد آجائے تو اپنے لحاف پر ہی [[تیمم]] کرے تو ایسا شخص گویا ساری رات ذکر خدا کے ساتھ نماز میں مشغول رہا ہے ۔

==شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اختلاف ==
وضو کے متعلق اہل سنت اور شیعہ حضرات کے درمیان تین بنیادی اختلاف موجود ہیں :
ہاتھ دھونے کی کیفیت ،سر کے مسح کرنے  اور پاؤں کا مسح کرنا ہے یا دھونا ہے ۔
وضو کے متعلق ان اختلافات کا سبب آیت وضو کے مختلف معنا کرنے کی طرف لوٹتا ہے ۔شیعہ حضرات و أیدیکم إلی المرافق کے ذیل میں آئمہ سے صادر ہونے والی روایات کی بنا پر ہاتھوں کو اوپر سے نیچے کی جانب دھونے کو واجب سمجھتے ہیں جبکہ اہل سنت کے مذاہب ہاتھوں کو نیچے سے اوپر کی جانب دھونے کو واجب سمجھتے ہیں ۔<ref>حسینی، «وضو از دیدگاه مذاهب اسلامی»، در فصلنامه مطالعات تقریبی مذاهب اسلامی، شماره ۱۷، ص ۹.</ref>
اسی طرح شیعہ مسلک میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ سے پہلے دھونا واجب ہے<ref>حسینی، «وضو از دیدگاه مذاهب اسلامی»، در فصلنامه مطالعات تقریبی مذاهب اسلامی، شماره ۱۷، ص ۱۲.</ref> جبکہ اہل سنت کے مذاہب میں اسے مستحب کہا گیا ہے ۔<ref>حسینی، «وضو از دیدگاه مذاهب اسلامی»، در فصلنامه مطالعات تقریبی مذاهب اسلامی، شماره ۱۷، ص ۹ و ۱۰.</ref> 
<!
اختلاف دیگر بین اهل سنت و شیعیان در وضو، درباره مسح سر است. بنا به نظر امامیه، مسح سر باید با استفاده از رطوبت وضو باشد، یعنی همان آبی که برای شستن دست‌ها استفاده شده، اما مذاهب چهارگانه اهل سنت، مسح سر با آب جدید را واجب یا بافضیلت‌تر از رطوبت وضو می‌دانند.[۱۷]
برخلاف مذاهب چهارگانه اهل سنت که شستن پاها به همراه قوزک را در وضو واجب می‌دانند، شیعیان قائل به مسح پاها از سر انگشت‌ها تا برآمدگی روی پا هستند. این مسح هم مانند مسح سر باید از رطوبت وضو باشد.[۱۸]
-->
==اقسام وضو ==
==اقسام وضو ==
وضو تین طرح سے انجام دیا جا تا ہے۔ عام حالات میں ارتماسی یا ترتیبی اور مخصوص حالات میں جبیرہ انجام دیا جاتا ہے۔
وضو تین طرح سے انجام دیا جا تا ہے۔ عام حالات میں ارتماسی یا ترتیبی اور مخصوص حالات میں جبیرہ انجام دیا جاتا ہے۔
گمنام صارف