گمنام صارف
"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←وضو کے مستحبات
imported>Mabbassi م (←مبطلات وضو) |
imported>Mabbassi م (←وضو کے مستحبات) |
||
سطر 109: | سطر 109: | ||
==وضو کے مستحبات== | ==وضو کے مستحبات== | ||
*قبلہ رخ وضو کرنا :رسول اکرم نے فرمایا : جو شخص قبلہ رخ وضو کرے گا اس کے نامۂ اعمال میں دو رکعت نماز کا ثواب لکھا جائے گا ۔<ref> مفتاح الفلاح، ص۲۵ </ref> | |||
*مسواک کرنا:رسول اکرم نے حضرت علی ؑ سے فرمایا:ہر نماز کیلئے وضو کرتے وقت مسواک کرنا تمہارے لئے ضروری ہے ۔ امام باقر : مسواک کے ساتھ دو رکعت نماز پڑھنا ان ستر نمازوں سے افضل ہے جو مسواک کے بغیر پڑھی جائیں۔ <ref>صدوق، من لا یحضر الفقیہ ج1 ص 52۔</ref> | |||
*وضو سے پہلے کُلّی کرنا۔ | |||
*ناک میں پانی ڈالنا۔<ref> مفتاح الفلاح، ص۲۷ و ۲۸ </ref> | |||
*وضو میں سات سو پچاس گرام سے زیادہ پانی استعمال نہ کرنا نیز وضو کے بعد اعضاء کو خشک نہ کرنا<ref> من لا یحضره الفقیه، ج ۱، ص۱۲۲ </ref>۔ | |||
*وضو کے وقت سورۂ قدر کی تلاوت کرنا<ref>فقہ الرضا، ص۷۰</ref>۔ | |||
==مستحب دعائیں== | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |