گمنام صارف
"اصحاب عقبہ (تبوک)" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
"عقبہ" لغت میں دشوار گذار پہاڑی راستے کو کہا جاتا ہے<ref>الراغب، المفردات، ص576، «عقب»۔</ref>۔<ref>البغدادی، مراصد الاطلاع، ج2، ص948۔</ref> اور اردو میں [http://urdulughat.info/words/43620-%D8%B9%D9%82%D8%A8%DB%81 دشوار گذار پہاڑی راستے] کو کہا جاتا ہے۔ | {{تاریخ صدر اسلام}} | ||
{{پیغمبر خدا(ص) کی مدنی زندگی}} | |||
"'''عقبہ'''" لغت میں دشوار گذار پہاڑی راستے کو کہا جاتا ہے<ref>الراغب، المفردات، ص576، «عقب»۔</ref>۔<ref>البغدادی، مراصد الاطلاع، ج2، ص948۔</ref> اور اردو میں [http://urdulughat.info/words/43620-%D8%B9%D9%82%D8%A8%DB%81 دشوار گذار پہاڑی راستے] کو کہا جاتا ہے۔ | |||
[[تبوک]] سے واپسی کے دوران "عقبہ" کے مقام پر بعض [[منافقین]] نے [[رسول خدا(ص)]] پر قاتلانہ حملہ کرنے کی سازش بنائی لیکن خداوند متعال نے اپنے [[رسول اللہ(ص)|حبیب]] کو سازش سے آگاہ کیا اور آپ(ص) نے [[حذیفہ بن یمان|حذیفہ]] اور [[عمار بن یاسر|عمار]] کو ساتھ لے کر روانہ ہوئے تاکہ گھاٹی سے گذر جائیں۔ نقاب پوش [[منافقین]] نے آپ(ص) کی اونٹنی کو ہنکانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ [[عمار بن یاسر]] آپ(ص) کی اونٹنی کی باگ پکڑے ہوئے تھے اور حذیفہ پیچھے سے ہانک رہے تھے۔ چلتے چلتے [[منافقین]] کے ایک گروہ نے آپ(ص) کو گھیر لیا۔ آپ(ص) نے انہیں ڈانٹا؛ حذیفہ نے [[رسول اللہ(ص)]] کے حکم پر ان اپنے ڈنڈے سے ان کی سواریوں کا منہ موڑ دیا؛ اور فرار ہوکر لشکر میں بکھر گئے۔<ref>ابن كثير، البداية والنهاية، ج5، ص24-25۔</ref>۔<ref>ابن حنبل، مسند، ج5، ص390-391۔</ref> | [[تبوک]] سے واپسی کے دوران "عقبہ" کے مقام پر بعض [[منافقین]] نے [[رسول خدا(ص)]] پر قاتلانہ حملہ کرنے کی سازش بنائی لیکن خداوند متعال نے اپنے [[رسول اللہ(ص)|حبیب]] کو سازش سے آگاہ کیا اور آپ(ص) نے [[حذیفہ بن یمان|حذیفہ]] اور [[عمار بن یاسر|عمار]] کو ساتھ لے کر روانہ ہوئے تاکہ گھاٹی سے گذر جائیں۔ نقاب پوش [[منافقین]] نے آپ(ص) کی اونٹنی کو ہنکانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ [[عمار بن یاسر]] آپ(ص) کی اونٹنی کی باگ پکڑے ہوئے تھے اور حذیفہ پیچھے سے ہانک رہے تھے۔ چلتے چلتے [[منافقین]] کے ایک گروہ نے آپ(ص) کو گھیر لیا۔ آپ(ص) نے انہیں ڈانٹا؛ حذیفہ نے [[رسول اللہ(ص)]] کے حکم پر ان اپنے ڈنڈے سے ان کی سواریوں کا منہ موڑ دیا؛ اور فرار ہوکر لشکر میں بکھر گئے۔<ref>ابن كثير، البداية والنهاية، ج5، ص24-25۔</ref>۔<ref>ابن حنبل، مسند، ج5، ص390-391۔</ref> | ||
سطر 109: | سطر 112: | ||
==بیرونی ربط== | ==بیرونی ربط== | ||
* مضمون کا ماخذ: حوزه نمایندگی ولی فقیه در امور حج و زیارت: [http://hajj.ir/99/3520 ساماني، سيد محمود، اصحاب عقبه۔] | * مضمون کا ماخذ: حوزه نمایندگی ولی فقیه در امور حج و زیارت: [http://hajj.ir/99/3520 ساماني، سيد محمود، اصحاب عقبه۔] | ||
{{پیغمبر اسلام}} | |||
{{رسول خدا(ص) کے غزوات}} | |||
[[زمرہ:صحابہ]] | [[زمرہ:صحابہ]] | ||
[[زمرہ:منافقین]] | [[زمرہ:منافقین]] |