گمنام صارف
"اصحاب عقبہ (تبوک)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←رسول خدا(ص) کے قتل کا اردہ رکھنے والے منافقین
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
[[اسید بن حضیر]] نے دوسرے روز صبح کے وقت آپ(ص) سے ان کے قتل کی اجازت مانگی تو آپ(ص) نے فرمایا: مجھے پسند نہیں ہے کہ لوگ کہتے رہیں کہ اب جبکہ [[رسول اللہ(ص)|محمد]] کو قوت ملی ہے، وہ اپنے اصحاب کو قتل کرنے لگے ہیں۔<ref>الواقدی، المغازی، ج3، ص1040۔</ref> مروی ہے کہ [[رسول خدا(ص)]] نے [[اصحاب عقبہ|عقبہ کے سازشیوں]] کو ایک خصوصی بیٹھک میں بلا لیا اور انہیں بتا دیا کہ ان کے منحوس منصوبے سے پوری طرح آگاہ ہیں؛ لیکن [[منافقین]] قسمیں اٹھانے لگے اور صاف منکر ہوئے؛ چنانچہ خداوند متعال نے ان کی سازش برملا کردی اور ارشاد فرمایا: | [[اسید بن حضیر]] نے دوسرے روز صبح کے وقت آپ(ص) سے ان کے قتل کی اجازت مانگی تو آپ(ص) نے فرمایا: مجھے پسند نہیں ہے کہ لوگ کہتے رہیں کہ اب جبکہ [[رسول اللہ(ص)|محمد]] کو قوت ملی ہے، وہ اپنے اصحاب کو قتل کرنے لگے ہیں۔<ref>الواقدی، المغازی، ج3، ص1040۔</ref> مروی ہے کہ [[رسول خدا(ص)]] نے [[اصحاب عقبہ|عقبہ کے سازشیوں]] کو ایک خصوصی بیٹھک میں بلا لیا اور انہیں بتا دیا کہ ان کے منحوس منصوبے سے پوری طرح آگاہ ہیں؛ لیکن [[منافقین]] قسمیں اٹھانے لگے اور صاف منکر ہوئے؛ چنانچہ خداوند متعال نے ان کی سازش برملا کردی اور ارشاد فرمایا: | ||
<font color = green>"'''{{قرآن کا متن|يَحْلِفُونَ بِاللّهِ مَا قَالُواْ وَلَقَدْ قَالُواْ كَلِمَةَ الْكُفْرِ وَكَفَرُواْ بَعْدَ إِسْلاَمِهِمْ وَهَمُّواْ بِمَا لَمْ يَنَالُواْ ...|ترجمہ=وہ اللہ کی قسم کھاتے ہیں کہ انہوں نے [پیغمبر(ص) کی غیر موجودگی میں کفر آمیز کلمہ] نہیں کہا حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے کہا کفر کا کلمہ اور اسلام لانے کے بعد کافر ہو گئے اور ایسے [خطرناک] منصوبے بنائے جن میں کامیاب نہیں ہوئے ...|سورت=9|آیت=74}} | <font color = green>"'''{{قرآن کا متن|يَحْلِفُونَ بِاللّهِ مَا قَالُواْ وَلَقَدْ قَالُواْ كَلِمَةَ الْكُفْرِ وَكَفَرُواْ بَعْدَ إِسْلاَمِهِمْ وَهَمُّواْ بِمَا لَمْ يَنَالُواْ '''...|ترجمہ=وہ اللہ کی قسم کھاتے ہیں کہ انہوں نے [پیغمبر(ص) کی غیر موجودگی میں کفر آمیز کلمہ] نہیں کہا حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے کہا کفر کا کلمہ اور اسلام لانے کے بعد کافر ہو گئے اور ایسے [خطرناک] منصوبے بنائے جن میں کامیاب نہیں ہوئے ...|سورت=9|آیت=74}}"</font><ref>سوره توبه، آیه 74۔</ref>۔<ref>روض الجنان، ج9، ص298۔</ref>۔<ref>السیوطی، الدر المنثور، ج4، ص242-243۔</ref> | ||
[[شیعہ]] مآخذ میں منقول ہے کہ [[منافقین]] بیک وقت [[رسول اللہ(ص)]] کو [[تبوک]] سے [[مدینہ]] آتے ہوئے اور آپ(ص) کے جانشین [[امیرالمؤمنین|امام علی(ع)]] کو [[مدینہ]] کے نواح میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔<ref>ابن شهر آشوب، المناقب، ج2، ص30۔</ref>۔<ref>الطبرسی، الاحتجاج، ج1، ص59۔</ref>۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج21، ص223۔</ref> | [[شیعہ]] مآخذ میں منقول ہے کہ [[منافقین]] بیک وقت [[رسول اللہ(ص)]] کو [[تبوک]] سے [[مدینہ]] آتے ہوئے اور آپ(ص) کے جانشین [[امیرالمؤمنین|امام علی(ع)]] کو [[مدینہ]] کے نواح میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔<ref>ابن شهر آشوب، المناقب، ج2، ص30۔</ref>۔<ref>الطبرسی، الاحتجاج، ج1، ص59۔</ref>۔<ref>المجلسی، بحار الانوار، ج21، ص223۔</ref> |