گمنام صارف
"غزوہ خیبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
←یہودیوں کی طرف سے مصالحت کی درخواست
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan |
||
سطر 91: | سطر 91: | ||
===امن و سکون کا احساس اور چھاؤنی کی منتقلی=== | ===امن و سکون کا احساس اور چھاؤنی کی منتقلی=== | ||
نطاۃ کے باشندے یہودیوں میں شجاع ترین سمجھے جاتے تھے اور اس قلعے کی تسخیر کے بعد [[رسول اللہ(ص)]] نے یہودیوں کی شب خون اور ناگہانی حملوں سے امن و سکون محسوس کیا اور حکم دیا کہ آپ(ص) کی چھاؤنی کو رجیع سے اس کے سابقہ مقام یعنی منزلہ میں منتقل کیا جائے اور بعدازاں کئی حصاروں اور ذیلی قلعوں پر مشتمل قلعۂ شِقّ کی طرف روانہ ہوئے اور شدید جنگ کے بعد، مسلمانوں نے ابتداء میں سُمران اور اس کے بعد نزار ناموں حصاروں کو فتح کیا اور وہاں کے باشندوں کو قید کرلیا۔<ref>الواقدی، وہی ماخذ، ج2، ص648، 668۔</ref> | نطاۃ کے باشندے یہودیوں میں شجاع ترین سمجھے جاتے تھے اور اس قلعے کی تسخیر کے بعد [[رسول اللہ(ص)]] نے یہودیوں کی شب خون اور ناگہانی حملوں سے امن و سکون محسوس کیا اور حکم دیا کہ آپ(ص) کی چھاؤنی کو رجیع سے اس کے سابقہ مقام یعنی منزلہ میں منتقل کیا جائے اور بعدازاں کئی حصاروں اور ذیلی قلعوں پر مشتمل قلعۂ شِقّ کی طرف روانہ ہوئے اور شدید جنگ کے بعد، مسلمانوں نے ابتداء میں سُمران اور اس کے بعد نزار ناموں حصاروں کو فتح کیا اور وہاں کے باشندوں کو قید کرلیا۔<ref>الواقدی، وہی ماخذ، ج2، ص648، 668۔</ref> | ||
===قلعے کا خزانہ مل گیا=== | ===قلعے کا خزانہ مل گیا=== |