"صلح حدیبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مقامِ صلح
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
غزوہ [[حدیبیہ]] تاریخ [[اسلام]] کے اہم واقعات میں شمار ہوتا ہے جو سنہ 6 ہجری میں<ref>ابن عقبة، المغازی النبویة، ص320۔</ref> میں رونما ہوا اور بالآخر مسلمانوں اور مشرکین کے درمیان صلح نامے پر منتج ہوا۔ [[رسول خداؐ]] نے اس سال ماہ [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] میں [[عمرہ]] بجا لانے کا ارادہ کیا اور تمام مسلمانوں ـ حتی کہ غیر مسلموں ـ کو [[عمرہ]] بجا لانے کی ترغیب دلائی۔ [[رسول اللہؐ]] خود بھی گھر تشریف لے گئے غسل کیا اور دو لباس پہنے اور اپنی ناقہ "قصواء" پر سوار ہوکر باہر آئے۔ یہ دوشنبہ (= سوموار)<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج3، ص463۔</ref> اور یکم [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] کا دن تھا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج2، ص95۔</ref> اس سفر میں ام المؤمنین [[ام سلمہ]] بھی آپؐ کے ہمراہ تھیں۔ [[رسول اللہؐ]] نے [[ابن ام مکتوم]] کو [[مدینہ]] میں جانشین مقرر فرمایا۔<ref>ابن سعد، وہی ماخذ۔</ref> | غزوہ [[حدیبیہ]] تاریخ [[اسلام]] کے اہم واقعات میں شمار ہوتا ہے جو سنہ 6 ہجری میں<ref>ابن عقبة، المغازی النبویة، ص320۔</ref> میں رونما ہوا اور بالآخر مسلمانوں اور مشرکین کے درمیان صلح نامے پر منتج ہوا۔ [[رسول خداؐ]] نے اس سال ماہ [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] میں [[عمرہ]] بجا لانے کا ارادہ کیا اور تمام مسلمانوں ـ حتی کہ غیر مسلموں ـ کو [[عمرہ]] بجا لانے کی ترغیب دلائی۔ [[رسول اللہؐ]] خود بھی گھر تشریف لے گئے غسل کیا اور دو لباس پہنے اور اپنی ناقہ "قصواء" پر سوار ہوکر باہر آئے۔ یہ دوشنبہ (= سوموار)<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج3، ص463۔</ref> اور یکم [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] کا دن تھا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج2، ص95۔</ref> اس سفر میں ام المؤمنین [[ام سلمہ]] بھی آپؐ کے ہمراہ تھیں۔ [[رسول اللہؐ]] نے [[ابن ام مکتوم]] کو [[مدینہ]] میں جانشین مقرر فرمایا۔<ref>ابن سعد، وہی ماخذ۔</ref> | ||
== | ==مقام== | ||
[[حدیبیہ]] ایک قریہ ہے جو [[مکہ]] سے ایک منزل (24 کلومیٹر) اور [[مدینہ]] سے 9 منازل کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس قریئے کو اہلیان [[حجاز]] تشدید کے ساتھ "حدیبیّہ" اور اہلیان [[عراق]] تشدید کے بغیر تلفظ کرتے ہیں۔ اس قریئے کی حدود کچھ [[حرم]] میں واقع ہیں اور کچھ حِلّ میں پھیلی ہوئی ہیں اور اس کا نام حدیبیہ نامی کنویں یا حدباء نامی درخت سے ماخوذ ہے جو اس علاقے میں تھا۔<ref>الحموي، معجم البلدان، ج2، ص229۔</ref> آج کل یہ علاقہ شمیسی کہلاتا ہے۔<ref>[http://www.bna.bh/portal/news/484556 غزوة الحديبية]۔</ref> | [[حدیبیہ]] ایک قریہ ہے جو [[مکہ]] سے ایک منزل (24 کلومیٹر) اور [[مدینہ]] سے 9 منازل کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس قریئے کو اہلیان [[حجاز]] تشدید کے ساتھ "حدیبیّہ" اور اہلیان [[عراق]] تشدید کے بغیر تلفظ کرتے ہیں۔ اس قریئے کی حدود کچھ [[حرم]] میں واقع ہیں اور کچھ حِلّ میں پھیلی ہوئی ہیں اور اس کا نام حدیبیہ نامی کنویں یا حدباء نامی درخت سے ماخوذ ہے جو اس علاقے میں تھا۔<ref>الحموي، معجم البلدان، ج2، ص229۔</ref> آج کل یہ علاقہ شمیسی کہلاتا ہے۔<ref>[http://www.bna.bh/portal/news/484556 غزوة الحديبية]۔</ref> | ||