"امام جعفر صادق علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |

سطر 20: | سطر 20: | ||
| ازواج =[[فاطمہ بنت حسین بن علی بن الحسین|فاطمہ]] • [[حمیدہ زوجہ امام صادقؑ|حمیدہ]] | | ازواج =[[فاطمہ بنت حسین بن علی بن الحسین|فاطمہ]] • [[حمیدہ زوجہ امام صادقؑ|حمیدہ]] | ||
| اولاد =[[اسماعیل بن جعفر بن محمد|اسماعیل]]، [[عبداللہ بن جعفر | | اولاد =[[اسماعیل بن جعفر بن محمد|اسماعیل]]، [[عبداللہ بن جعفر الصادق|عبداللہ افطح]]، [[ام فروہ بنت امام صادق|ام فروة]]، [[امام موسی کاظم علیہ السلام|امام کاظم]]، [[اسحاق بن جعفر صادق|اسحاق]]، [[محمد بن جعفر الصادق|محمد دیباج]]، [[عباس بن جعفر بن محمد|عباس]]، [[علی بن جعفر بن محمد|علی]]، [[اسماء دختر جعفر بن محمد|اسماء]] و [[فاطمہ دختر جعفر بن محمد|فاطمہ]] | ||
| عمر =65 سال | | عمر =65 سال | ||

سطر 39: | سطر 39: | ||
جعفر بن محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابو طالب، شیعہ [[اثنا عشری]] کے چھٹے<ref> جعفریان، حیات فکری سیاسی امامان شیعہ، ۱۳۹۳ش، ص۳۹۱.</ref> اور [[اسماعیلیہ|اساعیلیوں]] کے پانچویں امام ہیں۔<ref> صابری، تاریخ فرق اسلامی، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۱۱۰، ۱۱۹.</ref> آپ کے والد ماجد [[امام محمد باقرؑ]] اور والدہ ماجدہ [[ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر]] ہیں۔<ref> مفید، الارشاد، ۱۳۷۲ش، ج۲، ص۱۸۰.</ref> کتاب [[کشف الغمہ]] کے مطابق چونکہ آپ کی والدہ کا نسب ماں باپ دونوں طرف سے [[ابوبکر]] تک پہنچتا ہے اس لئے امام نے فرمایا: {{حدیث|لَقَدْ وَلَدَنِي أَبُو بَكْرٍ مَرَّتَيْن|ترجمہ= میں دو مرتبہ ابوبکر سے متولد ہوا ہوں}} لیکن بعض علماء من جملہ [[علامہ شوشتری]] و [[علامہ مجلسی]] نے اس [[روایت]] کو جعلی قرار دیا ہے۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ج۲۹، ص۶۵۱، ۶۵۲.</ref>
| جعفر بن محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابو طالب، شیعہ [[اثنا عشری]] کے چھٹے<ref> جعفریان، حیات فکری سیاسی امامان شیعہ، ۱۳۹۳ش، ص۳۹۱.</ref> اور [[اسماعیلیہ|اساعیلیوں]] کے پانچویں امام ہیں۔<ref> صابری، تاریخ فرق اسلامی، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۱۱۰، ۱۱۹.</ref> آپ کے والد ماجد [[امام محمد باقرؑ]] اور والدہ ماجدہ [[ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر]] ہیں۔<ref> مفید، الارشاد، ۱۳۷۲ش، ج۲، ص۱۸۰.</ref> کتاب [[کشف الغمہ]] کے مطابق چونکہ آپ کی والدہ کا نسب ماں باپ دونوں طرف سے [[ابوبکر]] تک پہنچتا ہے اس لئے امام نے فرمایا: {{حدیث|لَقَدْ وَلَدَنِي أَبُو بَكْرٍ مَرَّتَيْن|ترجمہ= میں دو مرتبہ ابوبکر سے متولد ہوا ہوں}} لیکن بعض علماء من جملہ [[علامہ شوشتری]] و [[علامہ مجلسی]] نے اس [[روایت]] کو جعلی قرار دیا ہے۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ج۲۹، ص۶۵۱، ۶۵۲.</ref>

آپ کی مشہور کنیت ابو عبد الله (آپ کے بیٹے [[ | آپ کی مشہور کنیت ابو عبد الله (آپ کے بیٹے [[عبداللہ افطح]] کی نسبت) سے ہے جبکہ آپ کو ابو اسماعیل (آپ کے بڑے بیٹے [[اسماعیل بن جعفر|اسماعیل]] کی نسبت) اور ابو موسی (آپ کے فرزند [[امام موسی کاظمؑ]] کی نسبت) سے کہا جاتا ہے۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref>

آپ کا سب سے مشہور لقب "صادق" ہے۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref> ایک حدیث کے مطابق [[پیغمبر اسلامؐ]] نے آپ کو اس لقب سے نوازا تھا تاکہ [[جعفر کذاب]] سے متمایز ہو سکیں؛<ref> صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ش، ص۳۱۹؛ «القاب الرسول و عترتہ»، ص۶۰، ۶۱.</ref> لیکن بعض کا خیال ہے کہ یہ لقب آپ کو اپنے زمانے میں شروع ہونے والی حکومت مخالف تحریکوں میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے دیا گیا تھا کیوں اس زمانے میں اس شخص کو جو حکومت کے خلاف قیام کرے اور لوگوں کو حکومت کے خلاف ورغلائے، کذاب کہا جاتا تھا۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref> خود عصر ائمہ میں ہی امامؑ اسی لقب سے مشہور تھے۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref>
| آپ کا سب سے مشہور لقب "صادق" ہے۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref> ایک حدیث کے مطابق [[پیغمبر اسلامؐ]] نے آپ کو اس لقب سے نوازا تھا تاکہ [[جعفر کذاب]] سے متمایز ہو سکیں؛<ref> صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ش، ص۳۱۹؛ «القاب الرسول و عترتہ»، ص۶۰، ۶۱.</ref> لیکن بعض کا خیال ہے کہ یہ لقب آپ کو اپنے زمانے میں شروع ہونے والی حکومت مخالف تحریکوں میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے دیا گیا تھا کیوں اس زمانے میں اس شخص کو جو حکومت کے خلاف قیام کرے اور لوگوں کو حکومت کے خلاف ورغلائے، کذاب کہا جاتا تھا۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref> خود عصر ائمہ میں ہی امامؑ اسی لقب سے مشہور تھے۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref>