مندرجات کا رخ کریں

"امام جعفر صادق علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37: سطر 37:
== نسب، کنیت، لقب ==
== نسب، کنیت، لقب ==
{{شجرہ نامہ امام صادق}}
{{شجرہ نامہ امام صادق}}
جعفر بن محمد بن [[امام سجادؑ|علی]] بن [[امام حسینؑ|حسین]] بن [[امام علیؑ|علی]] بن [[ابو طالب]]، شیعہ [[اثنا عشری]] کے چھٹے<ref> جعفریان، حیات فکری‌ سیاسی امامان شیعہ، ۱۳۹۳ش، ص۳۹۱.</ref> اور [[اسماعیلیہ|اساعیلیوں]] کے پانچویں امام ہیں۔<ref> صابری، تاریخ فرق اسلامی، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۱۱۰، ۱۱۹.</ref> آپ کے والد ماجد [[امام محمد باقرؑ]] اور والدہ ماجدہ [[ام فروہ]] بنت [[قاسم بن محمد بن ابی‌ بکر|قاسم]] ابن [[محمد بن ابوبکر]] ہیں۔<ref> مفید، الارشاد، ۱۳۷۲ش، ج۲، ص۱۸۰.</ref> کتاب [[کشف الغمہ]] کے مطابق چونکہ آپ کی والدہ کا نسب ماں باپ دونوں طرف سے [[ابوبکر]] تک پہنچتا ہے اس لئے امام نے فرمایا: {{حدیث|لَقَدْ وَلَدَنِي أَبُو بَكْرٍ مَرَّتَيْن‏|ترجمہ= میں دو مرتبہ ابوبکر سے متولد ہوا ہوں}} لیکن بعض علماء من جملہ [[علامہ شوشتری]] و [[علامہ مجلسی]] نے اس [[روایت]] کو جعلی قرار دیا ہے۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ج۲۹، ص۶۵۱، ۶۵۲.</ref><br />
جعفر بن محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابو طالب، شیعہ [[اثنا عشری]] کے چھٹے<ref> جعفریان، حیات فکری‌ سیاسی امامان شیعہ، ۱۳۹۳ش، ص۳۹۱.</ref> اور [[اسماعیلیہ|اساعیلیوں]] کے پانچویں امام ہیں۔<ref> صابری، تاریخ فرق اسلامی، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۱۱۰، ۱۱۹.</ref> آپ کے والد ماجد [[امام محمد باقرؑ]] اور والدہ ماجدہ [[ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر]] ہیں۔<ref> مفید، الارشاد، ۱۳۷۲ش، ج۲، ص۱۸۰.</ref> کتاب [[کشف الغمہ]] کے مطابق چونکہ آپ کی والدہ کا نسب ماں باپ دونوں طرف سے [[ابوبکر]] تک پہنچتا ہے اس لئے امام نے فرمایا: {{حدیث|لَقَدْ وَلَدَنِي أَبُو بَكْرٍ مَرَّتَيْن‏|ترجمہ= میں دو مرتبہ ابوبکر سے متولد ہوا ہوں}} لیکن بعض علماء من جملہ [[علامہ شوشتری]] و [[علامہ مجلسی]] نے اس [[روایت]] کو جعلی قرار دیا ہے۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ج۲۹، ص۶۵۱، ۶۵۲.</ref><br />


آپ کی مشہور کنیت ابو عبد الله (آپ کے بیٹے [[عبدالله افطح]] کی نسبت) سے ہے جبکہ آپ کو ابو اسماعیل (آپ کے بڑے بیٹے [[اسماعیل بن جعفر|اسماعیل]] کی نسبت) اور ابو موسی (آپ کے فرزند [[امام موسی کاظمؑ]] کی نسبت) سے کہا جاتا ہے۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref><br />
آپ کی مشہور کنیت ابو عبد الله (آپ کے بیٹے [[عبدالله افطح]] کی نسبت) سے ہے جبکہ آپ کو ابو اسماعیل (آپ کے بڑے بیٹے [[اسماعیل بن جعفر|اسماعیل]] کی نسبت) اور ابو موسی (آپ کے فرزند [[امام موسی کاظمؑ]] کی نسبت) سے کہا جاتا ہے۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref><br />
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم