مندرجات کا رخ کریں

"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

56 بائٹ کا اضافہ ،  10 جون 2015ء
م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 2: سطر 2:
نبوت خدا کی جانب سے ایک عہدے کا نام ہے جس پر فائز ہونے والا شخص خدا کی جانب سے انسانوں کی ہدایت کیلئے اس کی طرف سے پیغام لاتا ہے ۔ نبوت کو اصول دین میں سے شمار کیا جاتا ہےاور اس کا اعتقاد رکھنا مسلمان کی شرائط میں سے ہے ۔قران یا سنت نبوی میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور دوسرے پیغمبروں کو "پیامبران الہی" کہا جاتا ہے ۔حضرت آدم ؑ سے نبوت کا آغاز ہوا اور قران کی تصریح کے مطابق حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ختم ہوئی ہے نیز اس عقیدے میں اہل سنت اور شیعہ ایک جیسا اعتقاد رکھتے ہیں۔

==نبوت کا معنی ==
==نبوت کا معنی ==
===لغوی معنی ===
"نبا" یا "نبو" لفظ "نبوت" کی اصل ہے ۔عربی زبان میں "نبا" یا "نبو" درج ذیل  معانی کیلئے استعمال ہوتے ہیں:۔

خبر دینے والا<ref>ابن منظور ،لسان العرب ج1 ص 162۔</ref> ، بلند مقام<ref>طریحی،مجمع البحرین ج1 ص405۔</ref> ، کسی جگہ سے نکلنا<ref>فیومی،مصباح المنیر، ج2 ص591۔</ref> ، واضح راستہ<ref>خلیل بن احمد ، العین،ج8 ص382۔</ref>،مخفی آواز<ref>جوہری،قاموس ج1ص74۔</ref>

سطر 8: سطر 9:

'''رسول'''بھی "ر س ل" کے مادے سے مصدر ہے کہ جس کا معنی "آرام کے ساتھ اٹھنا" ہے۔دینی اصطلاح میں احکام کی تبلیغ کیلئے پیام لانے والے اور بھیجے ہوئے کو کہا جاتا ہے<ref>جرجانی، تعریفات،49۔</ref> اور اسکی جانب مطالب وحی کئے گئے ہوتے ہیں<ref>مؤلفین کا گروہ،159۔</ref>۔

===اصطلاحی معنی ===
گمنام صارف