گمنام صارف
"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
نبوت خدا کی جانب سے ایک عہدے کا نام ہے جس پر فائز ہونے والا خدا کی جانب سے انسانوں کی ہدایت کیلئے اس کی طرف سے پیغام لاتا ہے ۔ نبوت کو اصول دین میں سے شمار کیا جاتا | نبوت خدا کی جانب سے ایک عہدے کا نام ہے جس پر فائز ہونے والا شخص خدا کی جانب سے انسانوں کی ہدایت کیلئے اس کی طرف سے پیغام لاتا ہے ۔ نبوت کو اصول دین میں سے شمار کیا جاتا ہےاور اس کا اعتقاد رکھنا مسلمان کی شرائط میں سے ہے ۔قران یا سنت نبوی میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور دوسرے پیغمبروں کو "پیامبران الہی" کہا جاتا ہے ۔حضرت آدم ؑ سے نبوت کا آغاز ہوا اور قران کی تصریح کے مطابق حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ختم ہوئی ہے نیز اس عقیدے میں اہل سنت اور شیعہ ایک جیسا اعتقاد رکھتے ہیں۔ | ||
==نبوت کا معنی == | ==نبوت کا معنی == | ||
"نبا" یا "نبو" لفظ "نبوت" کی اصل ہے ۔عربی زبان میں "نبا" یا "نبو" درج ذیل معانی کیلئے استعمال ہوتے ہیں:۔ | "نبا" یا "نبو" لفظ "نبوت" کی اصل ہے ۔عربی زبان میں "نبا" یا "نبو" درج ذیل معانی کیلئے استعمال ہوتے ہیں:۔ |