مندرجات کا رخ کریں

"امام جعفر صادق علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 32: سطر 32:

==حالات زندگی==
==حالات زندگی==
امام جعفر صادقؑ [[17 ربیع‌الاول]] [[سنہ83 ہجری قمری]] کو [[مدینہ]] میں متولد ہوئے اور [[سنہ 148 ہجری قمری]] کو 65 سال کی عمر میں [[شہید]] ہوئے۔<ref>مفید، الارشاد، ۱۳۷۲ش، ج۲، ص۱۸۰.</ref> بعض آپ کی تاریخ ولادت کو [[سنہ 80 ہجری قمری]] لکھا ہے۔<ref>اربلی، کشف الغمۃ، ۱۳۷۹ش، ج۲، ص۶۹۱.</ref> ابن قتیبۃ الدینوری نے آپ کی شہادت کو بھی سنہ146 ہجری ثبت کیا ہے<ref>ابن قتیبۃ الدینوری، المعارف، ۱۹۹۲م، ص۲۱۵.</ref> جسے سنے یا لکھنے میں غلطی جانا گیا ہے۔<ref>نک پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۷.</ref>
امام جعفر صادقؑ [[17 ربیع‌الاول]] [[سنہ83 ہجری]] کو [[مدینہ]] میں متولد ہوئے اور [[سنہ 148 ہجری]] کو 65 سال کی عمر میں [[شہید]] ہوئے۔<ref>مفید، الارشاد، ۱۳۷۲ش، ج۲، ص۱۸۰.</ref> بعض آپ کی تاریخ ولادت کو [[سنہ 80 ہجری]] لکھا ہے۔<ref>اربلی، کشف الغمۃ، ۱۳۷۹ش، ج۲، ص۶۹۱.</ref> ابن قتیبۃ الدینوری نے آپ کی شہادت کو بھی سنہ146 ہجری ثبت کیا ہے<ref>ابن قتیبۃ الدینوری، المعارف، ۱۹۹۲م، ص۲۱۵.</ref> جسے سنے یا لکھنے میں غلطی جانا گیا ہے۔<ref>نک پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۷.</ref>
آپ کی تاریخ شہادت کے حوالے سے بھی اختلاف پایا جاتا ہے مشہور [[امامیہ|شیعہ]] متقدم علماء کا نظریہ یہ ہے کہ آپ کی شہادت [[شوال]] کے مہینے میں واقع ہوئی ہے لیکن گذشتہ مصادر میں شہادت کس دن واقع ہوئی اس حوالے سے کوئی چیز موجود نہیں ہے۔ لیکن متأخر مصادر میں آپ کی شہادت کو [[25 شوال]] ذکر ہوئی ہے۔<ref>پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۷.</ref> مشہور کے مقابلے میں ایک اور نظریہ بھی ہے جیسے [[بحار الانوار]] میں [[مصباح کفعمی]] سے نقل کیا ہے کہ آپؑ [[15 رجب]] کو اس دنیا سے دار بقا کی طرف کوچ فرماگئے<ref>مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۴۷، ص۲.</ref> لیکن اس کتاب پر تحقیق کرنے والوں نے اس مطلب کو مذکورہ کتاب میں نہیں پایا ہے۔

=== ازواج اور اولاد ===
=== ازواج اور اولاد ===
شیخ [[مفید]] نے امام صادق علیہ السلام کی اولاد اور ازواج کو یوں ذکر کئے ہیں:<ref>مفید، الارشاد ص553.</ref>
شیخ [[مفید]] نے امام صادق علیہ السلام کی اولاد و ازواج کو یوں ذکر کیا ہے:<ref>مفید، الارشاد ص553.</ref>
{| class="wikitable" style="text-align: center; background-color:#F1F9DC; width:100%; border-radius:4px; align:center !important; margin:auto "
{| class="wikitable" style="text-align: center; background-color:#F1F9DC; width:100%; border-radius:4px; align:center !important; margin:auto "
|-
|-
! ازواج !! نسب !! اولاد !! توضیحات
! ازواج !! نسب !! اولاد !! توضیحات
|-
|-
| [[حمیده]]||بنت صاعد یا صالح||[[امام کاظمؑ|کاظمؑ]]، [[اسحاق بن جعفر الصادق|اسحاق]] و [[محمد بن جعفر الصادق|محمد]]||امام کاظم [[امامیہ اثنا عشریہ]] کے ساتویں امام ہیں۔<ref>کلینی، کافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۳۰۷-۳۱۱.</ref>

| [[فاطمہ بنت حسین بن علی بن حسین|فاطمہ]]||بنت حسین بن [[علی بن حسینؑ]]||[[اسماعیل بن جعفر الصادق|اسماعیل]]، [[عبدالله بن جعفر الصادق|عبدالله افطح]] و [[ام فروة بنت امام صادق|ام فروة]]||عبدالله نے باپ کی شہادت کے بعد امامت کا دعوی کیا اور اس کے پیروکار [[فطحیہ]] کے نام سے معروف ہوئے۔<ref> شہرستانی، ملل و نحل،  ۱۴۱۵ق، ج۱، ص۱۴۸.</ref> اسماعیل بن جعفر امام صادقؑ کی زندگی میں فوت ہوئے لیکن ایک جماعت نے اسے قبول نہیں کیا اور [[اسماعیلیہ]] گروہ تشکیل دیا۔<ref>اشعری، المقالات و الفرق، ۱۳۶۰ش، ص۲۱۳، ۲۱۴.</ref>

|دیگر ازواج||-||[[عباس بن جعفر|عباس]]، [[علی بن جعفر الصادق|علی]]، [[اسماء بنت جعفر|اسماء]] و [[فاطمہ بنت جعفر|فاطمہ]]||[[شیخ مفید]] کے بقول ان میں سے ہر ایک فرزند کی ماں [[ام ولد]] ہیں۔<ref>نک: مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۲۰۹.</ref>
| دیگر ازواج||-||[[عباس بن جعفر|عباس]]، [[علی بن جعفر الصادق|علی]]، [[اسماء بنت جعفر|اسماء]] و [[فاطمہ بنت جعفر|فاطمہ]]||[[شیخ مفید]] کے بقول ان میں سے ہر ایک فرزند کی ماں [[ام ولد]] ہیں۔<ref>نک: مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۲۰۹.</ref>
|}
|}

گمنام صارف