مندرجات کا رخ کریں

"غزوہ حمراء الاسد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
{{تاریخ صدر اسلام}}
{{تاریخ صدر اسلام}}
{{پیغمبر خداؐ کی مدنی زندگی}}
{{پیغمبر خداؐ کی مدنی زندگی}}
'''غزوہ حَمراءُ الاَسَد'''، [[رسول خداؐ]] کے غزوات میں سے ایک ہے جو سنہ 3 ہجری میں اور [[غزوہ احد]] کے صرف ایک دن بعد انجام پایا۔ اس جنگ سے [[رسول اللہ]]ؐ کا ہدف و مقصود مشرکین کو دوبارہ [[مدینہ]] پر حملہ کرنے سے باز رکھنا تھا۔
'''غزوہ حَمراءُ الاَسَد'''، [[رسول خداؐ]] کے غزوات میں سے ایک ہے جو سنہ 3 ہجری کو [[غزوہ احد]] کے صرف ایک دن بعد واقع ہوا۔ اس جنگ سے [[رسول اللہ]]ؐ کا ہدف و مقصود مشرکین کو دوبارہ [[مدینہ]] پر حملہ کرنے سے باز رکھنا تھا۔


[[علی بن حسین مسعودی|مسعودی]] نے حمراء الاسد کو اس لئے [[غزوہ|غزوات]] کے زمرے میں نہیں گردانا ہے کہ اس میں کوئی جنگ واقع نہیں ہوئی!
بعض مورخین حمراء الاسد کو [[غزوہ|غزوات]] میں شامل نہیں قرار دیتے کیونکہ اس واقعے میں کوئی جنگ لڑی ہی نہیں گئی!


==وقت اور مقام غزوہ==
==وقت اور مقام غزوہ==
[[غزوہ]] حمراء الاسد یک شنبہ (= اتوار) 8 [[شوال المکرم|شوال]] سنہ 3 ہجری کو [[غزوہ احد]] کے صرف ایک دن بعد، [[مدینہ]] سے 8 یا 10 میل (تقریبا 20 کلومیٹر) جنوب کی طرف، بمقام حمراء الاسد انجام پایا۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج3، ص107ـ108۔</ref>۔<ref>ابن سعد، طبقات، ج2، ص49۔</ref>
[[غزوہ]] حمراء الاسد 8 [[شوال المکرم|شوال]] سنہ 3 ہجری بروز اتوار کو [[غزوہ احد]] کے صرف ایک دن بعد، [[مدینہ]] سے 8 یا 10 میل (تقریبا 20 کلومیٹر) جنوب کی طرف، حمراء الاسد نامی مقام پر انجام پایا ہے۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج3، ص107ـ108۔</ref>۔<ref>ابن سعد، طبقات، ج2، ص49۔</ref>


==غزوات کے ابتدائی اقدامات==
==غزوات کے ابتدائی اقدامات==
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم