مندرجات کا رخ کریں

"غزوہ ودان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
| جنگ = غزوه ودان
| جنگ = غزوه ودان
| ایک حصہ =
| ایک حصہ =
| تصویر = [[ملف:ودان.png|thumbnail|300px]]  

| زیرنوشت = <center>غزوہ ودان کا محل وقوع</center>

| وقت = [[صفر المظفر|صفر]] سنہ 2 ہجری
| وقت = [[صفر المظفر|صفر]] سنہ 2 ہجری
| مقام = [[ابواء]]
| مقام = [[ابواء]]
| محل وقوع = [[ابواء]] سے 6 میل دور، [[مکہ]] سے 200 کلومیٹر شمال مشرق میں اور [[مدینہ]] سے 170 کلومیٹر جنوب مغرب کی جانب

| سبب = [[رسول خدا(ص)|پیغمبر(ص)]] کو ملنے والی خبر کہ [[قریش]] کا تجارتی قافلہ ابواء سے گذرنا چاہتا ہے۔  

| قلمرو = [[حجاز]]  
| قلمرو = [[حجاز]]
| نتیجہ = [[بنو ضمرہ]] کے ساتھ میثاق صلح

| فریق اول = مسلمین  
| فریق اول = مسلمین
| فریق ثانی = قریش کا تجارتی قافلہ اور قبیلہ [[بنو ضمرہ]]

| قائد فریق اول = [[رسول اللہ|حضرت محمد(ص)]]

| قائد فریق ثانی =  
| قائد فریق ثانی =
| فریق اول کی قوت =  200  سوار اور پیادے
| فریق اول کی قوت =  200  سوار اور پیادے
| فریق ثانی کی قوت =  
| فریق ثانی کی قوت =
| فریق اول کے نقصانات =  
| فریق اول کے نقصانات =
| فریق ثانی کے نقصانات =  
| فریق ثانی کے نقصانات =
| فریق ثالث کے نقصانات =
| فریق ثالث کے نقصانات =
| یادداشت = <center>[[رسول اللہ]](ص) کے پہنچنے سے پہلے ہی قریش کا قافلہ جا چکا تھا اور بنو ضمرہ نے آکر آپ(ص) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے کہ مذکورہ قبیلہ بعدازاں قریش نیز آپ(ص) کی حمایت نہیں کرے گا۔</center>

}}
}}
 
{{پیغمبر خدا(ص) کی مدنی زندگی}}
'''غزوہ ودان''' یا '''غزوہ ابواء''' [عربی میں: '''''غزوة ودان''''' و '''''غزوة الأبواء'''''] [[رسول خدا(ص)]] کے [[غزوہ|غزوات]] میں سے ایک ہے جو [[مدینہ]] کے قریب [[ابواء]] کے میں انجام پایا۔ کہا جاتا ہے کہ غزوہ ودان آپ(ص) کا سب سے پہلا غزوہ تھا۔

سطر 32: سطر 32:
[[صفر المظفر|صفر]] ـ جو [[ہجرت مہینہ]] کا بارہواں مہینہ تھا ـ میں [[رسول خدا(ص)]] نے پہلا [[غزوہ]] شروع کرنے کا فیصلہ کیا؛ چنانچہ آپ(ص) نے [[قریش]] کے تجارتی قافلے کو پکڑنے اور قبیلہ [[بنو ضمرہ]] بن بکر کنانی کی سرکوبی کے لئے [[مدینہ]] سے [[ابواء]] کی جانب عزیمت کی۔ اس مہم میں [[انصار]] کا کوئی فرد شامل نہ تھا۔ [[رسول اللہ]](ص) نے [[سعد بن عبادہ]] کو مدنی عوام کے مسائل کے حل کے لئے ، [[مدینہ]] میں اپنی جگہ مقرر کیا۔<ref>ابن هشام، سیره نبوی، ص392۔</ref>

[[رسول اللہ]](ص) ودان میں پہنچے تو ([[قریش]] کا قافلہ جا چکا تھا اور ان کے حلیف قبیلے) [[بنو ضمرہ]] کے افراد [[رسول خدا(ص)]] کے ساتھ صلح و آشتی کے لئے آپ(ص) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان کی طرف سے [[مخشی بن عمرو ضمری]] نے معاہدہ صلح پر دستخط کئے جو اس زمانے میں بنو ضمرہ کا سردار تھا۔<ref>ابن هشام، وہی ماخذ، ص392۔</ref>۔<ref>ابن اثیر، الکامل، ج7، ص125۔</ref> اس مہم کے دوران [[رسول خدا(ص)]] 15 دنوں تک [[مدینہ]] سے دور رہے۔  

===صلح نامے کے مندرجات===  
===صلح نامے کے مندرجات===
صلح کی اس قرار داد میں طے پایا کہ:  
صلح کی اس قرار داد میں طے پایا کہ:
# قبیلہ بنی ضمرہ [[رسول اللہ]](ص) کے خلاف کسی کی حمایت نہیں کرے گا اور مسلمان بھی ان کے خلاف کسی کی حمایت نہیں کریں گے۔  

# مذکورہ قبیلے اس سلسلے میں کسی کو امداد نہیں پہنچائے گا۔  

بالآخر عہدنامہ لکھا گیا اور [[رسول خدا(ص)]] [[مدینہ]] واپس آئے۔<ref>واقدی، المغازی، ص8۔</ref>

==متعلقہ مآخذ==  
==متعلقہ مآخذ==
* [[رسول اللہ|پیغمبر اسلام(ص)]]
* [[رسول اللہ|پیغمبر اسلام(ص)]]
* [[غزوہ]]
* [[غزوہ]]
* [[غزوہ بدر کبری]]
* [[غزوہ بدر کبری]]
* [[غزوہ احد]]  
* [[غزوہ احد]]

سطر 52: سطر 52:

  ==مآخذ==
  ==مآخذ==
{{ستون آ|2}}  
{{ستون آ|2}}
* ابن اثیر، عزالدین علی، الکامل فی التاریخ، ترجمه (فارسی): ابوالقاسم حالت، تهران، مؤسسه مطبوعاتی علمی، 1371ش.

* بیهقی، ابوبکر احمد بن حسین؛ دلائل النبوه، ترجمه محمود مهدوی دامغانی، تهران، علمی و فرهنگی، 1361ش

گمنام صارف