گمنام صارف
"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اہل سنت اور اجتہاد
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
==اہل سنت اور اجتہاد== | ==اہل سنت اور اجتہاد== | ||
[[اہل سنت]] علماء نے | [[اہل سنت]] علماء نے اجتہاد کے معنی بیان کرتے ہوئے مختلف معانی ذکر کیے ہیں انہیں دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: | ||
=== | ===اجتہاد کے مخصوص معنی === | ||
اس کی توضیح کے لیے ضروری ہے کہ ان کے علماء اور محققین کی کتابوں سے چند ایک نمونے ذکر کئے جائیں تاکہ قارئین کو معلوم ہو سکے کہ | اس کی توضیح کے لیے ضروری ہے کہ ان کے علماء اور محققین کی کتابوں سے چند ایک نمونے ذکر کئے جائیں تاکہ قارئین کو معلوم ہو سکے کہ اجتہاد مختلف معنوں کے لئے استعمال ہوا ہے ان میں سے کچھ معانی ایسے ہیں جنہیں [[اسلام]] نے اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا اور ایسا اجتہاد کرنے کی اسلام نے اجازت نہیں دی ہے اور اسلام نے اس اجتہاد سے منع کیا ہے اور کچھ معانی ایسے ہیں جن کی روایات سے تائید ہوتی ہے۔ | ||
* [[محمد بن ادریس شافعی]] | * [[محمد بن ادریس شافعی]] اجتہاد کو قیاس کے ہم معنی اور مساوی سمجھتے ہیں یعنی اجتہاد اور [[قیاس]] کو ایک ہی چیز کے دو نام دیتے ہیں جیسا کہ وہ اپنی تصنیف الرسالہ کے صفحہ 476 پر القیاس کے ذیل میں لکھتے ہیں: | ||
[[قیاس]] کیا ہے؟ کیا یہ وہی | [[قیاس]] کیا ہے؟ کیا یہ وہی اجتہاد ہے؟ یا ان کے درمیان کوئی فرق ہے؟ میں کہتا ہوں کہ اجتہاد اور [[قیاس]] کے ایک ہی معنی ہیں۔ پھر مزید لکھتے ہیں: شریعت میں جس جگہ ایک خاص موضوع کے لیے کوئی معین حکم موجود نہ ہو وہاں اجتہاد کے ذریعے اس کا حکم لیا جائے گا۔ اجتہاد وہی قیاس ہے۔<ref>محمد بن ادیس شافعی، الرسالہ، صفحہ ۴۷۶</ref> | ||
* ابن منظور | * ابن منظور اجتہاد شرعی کا معنی اس طرح بیان کرتے ہیں: اجتہاد کرنا یعنی کسی مسئلہ کے لیے [[کتاب]] و [[سنت]] سے قیاس کے ذریعے حکم معلوم کرنا ہے۔ | ||
آیۃ اللہ حسین علی منتظری دراسات فی | آیۃ اللہ حسین علی منتظری دراسات فی ولایۃ الفقیہ و فقہ الدولۃ الاسلامیۃ میں [[ابن منظور]] کے قول کو [[لسان العرب]] سے نقل کرنے کے بعد کہتے ہیں: ابن منظور کی قیاس سے شاید عقلی و ظنی استحسانات اور قیاس سے عام معنی مراد ہو اور [[آئمہ ؑ]] کے زمانے میں یہی معنی رائج تھا اوراسی اجتہاد اور رائے کو ہماری روایات میں منع کیا گیا ہے۔ | ||
* مصطفیٰ عبد الرزاق تمہید لتاریخ الفلسفہ الاسلامیۃ میں | * مصطفیٰ عبد الرزاق تمہید لتاریخ الفلسفہ الاسلامیۃ میں اجتہاد کو [[استحسان]] [[رائے]]، استنباط اور [[قیاس]] کے ہم معنی سمجھتے ہیں.<ref>مقدمہ ابو مجتبی، النص والاجتہاد عبد الحسین شرف الدین موسوی ص ۱۵ </ref> | ||
*استاد عبد الوہاب کے نزدیک | *استاد عبد الوہاب کے نزدیک اجتہاد کے معنی کو محمد تقی حکیم نے ان الفاظ میں بیان کیا ہے: ایسے مسائل اور موضوعات کہ جن کے بارے میں کوئی خاص نص بیان نہ ہو ئی ہو وہاں رائے اور اپنی شخصی نظر کو بروئے کار لاتے ہوئے کسی حکم کو اخذ کرنا اجتہاد کہلاتا ہے۔<ref>محمد تقی حکیم، الاصول العامۃ للفقہ المقارن ص ۵۶۴ </ref> | ||
* جمال عبد الناصر اجتہاد کی دو اقسام میں سے دوسری قسم کے ذیل میں لکھتے ہیں: جس مسئلے کے متعلق شریعت میں نہ تو کوئی نص ہو اور نہ ہی وہاں فقہاء کا [[اجماع]] ہو، وہاں مجتہد کا نظر و قیاس کے ذریعہ حکم اخذ کرنا اجتہاد کہلاتا ہے۔<ref> الفقہ الاسلامی | * جمال عبد الناصر اجتہاد کی دو اقسام میں سے دوسری قسم کے ذیل میں لکھتے ہیں: جس مسئلے کے متعلق شریعت میں نہ تو کوئی نص ہو اور نہ ہی وہاں فقہاء کا [[اجماع]] ہو، وہاں مجتہد کا نظر و قیاس کے ذریعہ حکم اخذ کرنا اجتہاد کہلاتا ہے۔<ref> الفقہ الاسلامی المقارن، جمال عبد الناصر ج ۳ ص ۹</ref> | ||
بہر حال علماء کی ان تحریروں سے اس بات کا یہ نتیجہ نکالنا کوئی مشکل نہیں کہ برادران اہل سنت کے نزدیک قیاس، رائے، شخصی فکر، [[استحسان]] وغیرہ کا دوسرا نام اجتہاد ہے یعنی معنی کے لحاظ سے ان تمام الفاظ میں کوئی خاص تفاوت نہیں ہے۔ | بہر حال علماء کی ان تحریروں سے اس بات کا یہ نتیجہ نکالنا کوئی مشکل نہیں کہ برادران اہل سنت کے نزدیک قیاس، رائے، شخصی فکر، [[استحسان]] وغیرہ کا دوسرا نام اجتہاد ہے یعنی معنی کے لحاظ سے ان تمام الفاظ میں کوئی خاص تفاوت نہیں ہے۔ | ||
سطر 54: | سطر 54: | ||
اہل سنت علماء کا قیاس اور رائے وغیرہ کو اجتہاد کے ہم معنی سمجھنے کی وجہ شاید صحابہؓ کا اپنی زندگی میں رائے اور قیاس پر عمل کرنا ہو جس کا تذکرہ بعض علماء نے روش صحابہ کو یوں ذکر کرتے ہیں: | اہل سنت علماء کا قیاس اور رائے وغیرہ کو اجتہاد کے ہم معنی سمجھنے کی وجہ شاید صحابہؓ کا اپنی زندگی میں رائے اور قیاس پر عمل کرنا ہو جس کا تذکرہ بعض علماء نے روش صحابہ کو یوں ذکر کرتے ہیں: | ||
* خضری بک کہتے ہیں: صحابہؓ کے پاس جب ایسے مسائل پیش ہوتے کہ جن کے بارے میں کتاب و سنت میں کوئی واضح حکم موجود نہ ہوتا تو صحابہؓ مجبور ہو کر قیاس کا سہارا لیتے جسے وہ رائے سے تعبیر کرتے۔ حضرت [[ابوبکر]] اسی طرح کرتے تھے۔ جب کتاب میں کسی حکم کو نہ پاتے اور لوگوں کے پاس سنت بھی موجود نہ ہوتی تو وہ لوگوں کو جمع کرتے اور ان سے مشورہ کرتے۔ جب تمام ایک رائے پر متفق ہو جاتے تو اس کے مطابق حکم لگاتے اسی طرح جب حضرت [[عمر]] نے شریح کو کوفہ کا قاضی مقرر کیا تو اسے کہا: جس چیز کے بارے میں [[قرآن]] کا حکم نہ ہو وہاں سنت میں دقت کرو اور اگر سنت سے بھی حکم نہ مل پائے تو اپنی رائے اور اجتہاد کے ذریعے حکم بیان کرو۔ اسی طرح حضرت [[عبد اللہ بن مسعود]] کے بارے میں نقل کرتے ہیں: ان سے مفوضہ کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا ان کے متعلق اپنی رائے کو بیان کرتا ہوں اگر صحیح ہو تو یہ خدا کی جانب سے اور اگر درست نہ ہو تو یہ میری اور [[شیطان]] کی طرف سے ہے؛ خدا اور اس کا رسولؐ اس سے بری الذمہ ہیں۔<ref> تاریخ التشریع الاسلامی، خضری بک، ص ۶۲ </ref> | * خضری بک کہتے ہیں: صحابہؓ کے پاس جب ایسے مسائل پیش ہوتے کہ جن کے بارے میں کتاب و سنت میں کوئی واضح حکم موجود نہ ہوتا تو صحابہؓ مجبور ہو کر قیاس کا سہارا لیتے جسے وہ رائے سے تعبیر کرتے۔ حضرت [[ابوبکر]] اسی طرح کرتے تھے۔ جب کتاب میں کسی حکم کو نہ پاتے اور لوگوں کے پاس سنت بھی موجود نہ ہوتی تو وہ لوگوں کو جمع کرتے اور ان سے مشورہ کرتے۔ جب تمام ایک رائے پر متفق ہو جاتے تو اس کے مطابق حکم لگاتے اسی طرح جب حضرت [[عمر]] نے شریح کو [[کوفہ]] کا قاضی مقرر کیا تو اسے کہا: جس چیز کے بارے میں [[قرآن]] کا حکم نہ ہو وہاں سنت میں دقت کرو اور اگر سنت سے بھی حکم نہ مل پائے تو اپنی رائے اور اجتہاد کے ذریعے حکم بیان کرو۔ اسی طرح حضرت [[عبد اللہ بن مسعود]] کے بارے میں نقل کرتے ہیں: ان سے مفوضہ کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا ان کے متعلق اپنی رائے کو بیان کرتا ہوں اگر صحیح ہو تو یہ خدا کی جانب سے اور اگر درست نہ ہو تو یہ میری اور [[شیطان]] کی طرف سے ہے؛ خدا اور اس کا رسولؐ اس سے بری الذمہ ہیں۔<ref> تاریخ التشریع الاسلامی، خضری بک، ص ۶۲ </ref> | ||
* | * تاریخ مذاہب اسلامی کے مصنف ابو زہرہ کے بقول صحابہؓ کے نزدیک اجتہاد؛ قیاس، [[استحسان]]، [[برائت اصلیہ]] اور [[مصالح مرسلہ]] کو شامل تھا۔ | ||
=== | ===اجتہاد کا عام معنی === | ||
*ابو اسحاق شیرازی نے کہا کہ فقہاء کی اصطلاح میں حکم شرعی کی جستجو میں ممکنہ حد تک کوشش کرنا اجتہاد ہے۔<ref>اللمع فی اصول الفقہ، ابو اسحاق شیرازی</ref>. | *ابو اسحاق شیرازی نے کہا کہ فقہاء کی اصطلاح میں حکم شرعی کی جستجو میں ممکنہ حد تک کوشش کرنا اجتہاد ہے۔<ref>اللمع فی اصول الفقہ، ابو اسحاق شیرازی</ref>. |