گمنام صارف
"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←شیعہ اور اجتہاد
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 153: | سطر 153: | ||
==شیعہ اور اجتہاد == | ==شیعہ اور اجتہاد == | ||
اجتہادکے اصطلاحی معنی کی وضاحت میں کئی تعریفیں بیان ہوئی ہیں ان میں سے چند ایک درج ذیل ہیں : | اجتہادکے اصطلاحی معنی کی وضاحت میں کئی تعریفیں بیان ہوئی ہیں ان میں سے چند ایک درج ذیل ہیں : | ||
*ظنی ادلہ یا غیر واضح نصوص سے حکم شرعی کو جاننے کیلئے فقیہ کا اپنی پوری کوشش کرنا یا حکم شرعی سے متعلق کسی چیز(جیسے قبلہ کی جہت معوم کرنا) کے حکم کو جاننے کیلئے کوشش کرنا '''اجتہاد''' ہے ۔<ref>رسائل المرتضى،سید مرتضی ،ج2 ص 262۔</ref> | *ظنی ادلہ یا غیر واضح نصوص سے حکم شرعی کو جاننے کیلئے فقیہ کا اپنی پوری کوشش کرنا یا حکم شرعی سے متعلق کسی چیز(جیسے قبلہ کی جہت معوم کرنا) کے حکم کو جاننے کیلئے کوشش کرنا '''اجتہاد''' ہے ۔<ref>رسائل المرتضى،سید مرتضی ،ج2 ص 262۔</ref> | ||
*حکم شرعی کا ظن حاصل کرنے کیلئے ممکنہ حد تک کوشش کرنا ہے ۔<ref>کفایۃ الاصول،اخوند خراسانی،ص463؛ معالم الدين وملاذ المجتهدين، ابن الشهيد الثاني،ص238.</ref> | *حکم شرعی کا ظن حاصل کرنے کیلئے ممکنہ حد تک کوشش کرنا ہے ۔<ref>کفایۃ الاصول،اخوند خراسانی،ص463؛ معالم الدين وملاذ المجتهدين، ابن الشهيد الثاني،ص238.</ref> | ||
*احکام شرعی یا وظائف عملی پر شرعی یا عقلی دلائل کو حاصل کرنا اجتہاد کرنا ہے۔<ref> الأصول العامة للفقه المقارن،تقی حکیم ،ص 563۔</ref> | *احکام شرعی یا وظائف عملی پر شرعی یا عقلی دلائل کو حاصل کرنا اجتہاد کرنا ہے۔<ref> الأصول العامة للفقه المقارن،تقی حکیم ،ص 563۔</ref> |