گمنام صارف
"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←علمائے اہل سنت کا نکتہ نظر
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 92: | سطر 92: | ||
*اجتہاد کے حوالے سے اہل سنت علماء کے درمیان اختلاف کی نشاندہی کرتے ہوئے جمال عبد الناصر لکھتے ہیں : | *اجتہاد کے حوالے سے اہل سنت علماء کے درمیان اختلاف کی نشاندہی کرتے ہوئے جمال عبد الناصر لکھتے ہیں : | ||
#رسول اکرم ﷺکی نسبت اجتہاد جائز نہیں ہے کیونکہ ان کا رابطہ خدا کے ساتھ وحی کے ذریعے رہتا تھا اور وحی کے ہوتے ہوئے اجتہاد کی کوئی ضرورت نہیں ۔ [[ابو علی جبائی]] اور [[ابو ہاشم]] اس نظریے کے قائل ہیں۔ [[ابو منصور ماتریدی]] نے اسے "اصحاب رائے" سے نقل کیا ہے اگر پیغمبر کے لیے اجتہاد جائز ہو تو رسول خدا کی مخالفت بھی جائز ہو گی چونکہ مخالفت اجتہادی جائز ہے ۔ | #رسول اکرم ﷺکی نسبت اجتہاد جائز نہیں ہے کیونکہ ان کا رابطہ خدا کے ساتھ وحی کے ذریعے رہتا تھا اور وحی کے ہوتے ہوئے اجتہاد کی کوئی ضرورت نہیں ۔ [[ابو علی جبائی]] اور [[ابو ہاشم]] اس نظریے کے قائل ہیں۔ [[ابو منصور ماتریدی]] نے اسے "اصحاب رائے" سے نقل کیا ہے اگر پیغمبر کے لیے اجتہاد جائز ہو تو رسول خدا کی مخالفت بھی جائز ہو گی چونکہ مخالفت اجتہادی جائز ہے ۔ | ||
# رسول اکرم ﷺ کے لیے اجتہاد جائز ہے صرف جائز ہی نہیں بلکہ تاریخ آپ کے اجتہاد کو بیان کرتی ہے مثلا۔۔۔۔۔۔۔اکثر حنفی اس کے قائل ہیں کہ رسول اکرم ﷺ وحی کے ذریعہ احکام بیان کرتے تھے اور بعض اوقات وحی کا انتظار کرتے رہتے جب وحی نہ آتی تو اپنے اجتہاد کے ذریعہ اس کا حکم بیان کرتے ۔ | # رسول اکرم ﷺ کے لیے اجتہاد جائز ہے صرف جائز ہی نہیں بلکہ تاریخ آپ کے اجتہاد کو بیان کرتی ہے مثلا۔۔۔۔۔۔۔اکثر حنفی اس کے قائل ہیں کہ رسول اکرم ﷺ وحی کے ذریعہ احکام بیان کرتے تھے اور بعض اوقات [[وحی]] کا انتظار کرتے رہتے جب وحی نہ آتی تو اپنے اجتہاد کے ذریعہ اس کا حکم بیان کرتے ۔ | ||
#احکام شرعیہ میں اجتہا دنہیں کرتے تھے صرف جنگوں اور مشوروں میں اجتہاد کرتے تھے ۔ | #احکام شرعیہ میں اجتہا دنہیں کرتے تھے صرف جنگوں اور مشوروں میں اجتہاد کرتے تھے ۔ | ||
#علم کے ہوتے ہوئے بھی اس موضوع میں توقف کیا جائے ، آمدی نے اس قول کو شافعی سے نقل کیا ہے۔ | #علم کے ہوتے ہوئے بھی اس موضوع میں توقف کیا جائے ، آمدی نے اس قول کو شافعی سے نقل کیا ہے۔ |