مندرجات کا رخ کریں

"صحاح ستہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 46: سطر 46:


==صحیح مسلم==
==صحیح مسلم==
یہ کتاب ''المسند الصحیح المسند'' اور ''الجامع الصحیح'' جسے عناوین سے پہچانی جاتی ہے۔ اس کو [[مسلم بن حجاج نیشابوری|مسلم بن حجّاج نیشابوری]] (متوفی سنہ 261 ہجری قمری) نے تالیف کیا ہے۔<ref>طبسی، درسنامه رجال مقارن، ص199۔</ref> کتاب ''صحیح بخاری'' کے بعد [[اہل سنت]] کی اہم ترین کتاب سمجھی جاتی ہے۔<ref>حاجی خلیفه، کشف الظنون، ج 1، ستون 541۔</ref>۔<ref>قسطلانی، ارشادالساری، ج1، ص19۔</ref>۔<ref>ابن حجر هیثمی، صواعق المحرقه، ص9۔</ref>۔<ref>نَوَوی، شرح صحیح مسلم، ج 1، ص 120۔</ref> گوکہ یہ کتاب [[حضرت امام علی نقی علیہ السلام|حضرت امام ہادی(ع)]] اور [[حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام|حضرت امام عسکری(ع)]] کے زمانے میں تالیف ہوئی ہے لیکن اس میں ان کے آثار و اخبار کی طرف کوئی اشارہ نہیں ہوا ہے۔<ref>[http://www.hawzah.net/fa/magazine/magart/4210/4221/27680 صحاح سته]۔</ref>
یہ کتاب ''المسند الصحیح المسند'' اور ''الجامع الصحیح'' جسے عناوین سے پہچانی جاتی ہے۔ اس کو [[مسلم بن حجاج نیشابوری|مسلم بن حجّاج نیشابوری]] (متوفی سنہ 261 ہجری قمری) نے تالیف کیا ہے۔<ref>طبسی، درسنامہ رجال مقارن، ص199۔</ref> کتاب صحیح بخاری کے بعد [[اہل سنت]] کی اہم ترین کتاب سمجھی جاتی ہے۔<ref>حاجی خلیفہ، کشف الظنون، ج 1، ستون 541۔</ref>۔<ref>قسطلانی، ارشادالساری، ج1، ص19۔</ref>۔<ref>ابن حجر هیثمی، صواعق المحرقہ، ص9۔</ref>۔<ref>نَوَوی، شرح صحیح مسلم، ج 1، ص 120۔</ref> گوکہ یہ کتاب حضرت [[امام علی نقی علیہ السلام|حضرت امام ہادی (ع)]] اور حضرت [[امام حسن عسکری علیہ السلام|حضرت امام عسکری (ع)]] کے زمانے میں تالیف ہوئی ہے لیکن اس میں ان کے آثار و اخبار کی طرف کوئی اشارہ نہیں ہوا ہے۔<ref>[http://www.hawzah.net/fa/magazine/magart/4210/4221/27680 صحاح سته]۔</ref>


''صحیح مسلم'' 54 کتابوں پر مشتمل ہے اور اس کی ابواب بندی بظاہر مؤلف کے ہاتھوں انجام نہیں پائی ہے۔ اس کتاب میں 7275 [[حدیث|حدیثیں]] نقل ہوئی ہیں جنہیں 300000 [[احادیث]] کے مجموعے سے منتخب کیا گیا۔<ref>طبسی، درسنامه رجال مقارن، ص202۔</ref>
''صحیح مسلم'' 54 کتابوں پر مشتمل ہے اور اس کی ابواب بندی بظاہر مؤلف کے ہاتھوں انجام نہیں پائی ہے۔ اس کتاب میں 7275 [[حدیث|حدیثیں]] نقل ہوئی ہیں جنہیں 300000 [[احادیث]] کے مجموعے سے منتخب کیا گیا۔<ref>طبسی، درسنامہ رجال مقارن، ص202۔</ref>


''صحیح مسلم'' میں ''صحیح بخاری'' کے برعکس [[اہل بیت]](ع) کے مناقب پر مشتمل بعض [[احادیث]] نقل ہوئی ہیں جیسے:
''صحیح مسلم'' میں ''صحیح بخاری'' کے برعکس [[اہل بیت]](ع) کے مناقب پر مشتمل بعض [[احادیث]] نقل ہوئی ہیں جیسے:
* [[حدیث اثنی عشر خلیفۃ کلهم من قریش]]،
* [[حدیث اثنی عشر خلیفۃ کلهم من قریش]]
* [[جنگ خیبر]] کے موقع پر واردہ [[حدیث رایت]]،
* [[جنگ خیبر]] کے موقع پر واردہ [[حدیث رایت]]
* [[حدیث منزلت]]،
* [[حدیث منزلت]]
* [[آیت مباہلہ]] کی شأن نزول،
* [[آیت مباہلہ]] کی شأن نزول
* [[متعۂ نساء|متعۃ النساء]] کی صحت پر مبنی روایات۔<ref>طبسی، درسنامه رجال مقارن، ص203۔</ref>
* [[متعۂ نساء|متعۃ النساء]] کی صحت پر مبنی روایات۔<ref>طبسی، درسنامہ رجال مقارن، ص203۔</ref>


===شرحیں===
===شرحیں===
گمنام صارف