گمنام صارف
"صحاح ستہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←عدم اعتماد کے دلائل
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
===عدم اعتماد کے دلائل=== | ===عدم اعتماد کے دلائل=== | ||
* بخاری [[حضرت امام علی نقی علیہ السلام|حضرت امام ہادی(ع)]] اور [[حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام|حضرت امام عسکری(ع)]] کے ہم عصر تھے؛ لیکن ان کی کتاب میں حتی ایک بھی [[حدیث]] ان دو اماموں یا ان سے پہلے کے [[ائمہ]](ع) سے نقل نہیں ہوئی ہے۔ ان کا تعصب اس حد تک ہے کہ وہ حتی [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ(ع)]] کے اصحاب اور فرزندوں سے بھی کوئی [[حدیث نقل نہیں کرتے، حالانکہ ان کے درمیان عظیم محدثین اور علماء موجود تھے۔ تاہم وہ [[خوارج]] سے بکثرت [[حدیث]] نقل کرتے ہیں جبکہ انہیں خوارج کی [[اہل بیت]] دشمنی کا بخوبی علم تھا۔ | * بخاری [[حضرت امام علی نقی علیہ السلام|حضرت امام ہادی(ع)]] اور [[حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام|حضرت امام عسکری(ع)]] کے ہم عصر تھے؛ لیکن ان کی کتاب میں حتی ایک بھی [[حدیث]] ان دو اماموں یا ان سے پہلے کے [[ائمہ]](ع) سے نقل نہیں ہوئی ہے۔ ان کا تعصب اس حد تک ہے کہ وہ حتی [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ(ع)]] کے اصحاب اور فرزندوں سے بھی کوئی [[حدیث]] نقل نہیں کرتے، حالانکہ ان کے درمیان عظیم محدثین اور علماء موجود تھے۔ تاہم وہ [[خوارج]] سے بکثرت [[حدیث]] نقل کرتے ہیں جبکہ انہیں خوارج کی [[اہل بیت]] دشمنی کا بخوبی علم تھا۔ | ||
* [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]](ع) کے بعض فضائل اور مناقب ''[[صحیح مسلم]]'' میں نقل ہوئی ہیں لیکن بخاری نے انہیں نقل کرنے سے اجتناب کیا ہے۔ | * [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت]](ع) کے بعض فضائل اور مناقب ''[[صحیح مسلم]]'' میں نقل ہوئی ہیں لیکن بخاری نے انہیں نقل کرنے سے اجتناب کیا ہے۔ | ||
* '' | * ''صحیح بخاری'' میں احادیث میں تحریف و تصرف بہت زیادہ ہے۔ مثل کے طور پر ''صحیح مسلم'' میں ایک حدیث نقل ہوئی ہے اور وہی حدیث ''صحیح بخاری'' میں اسی سند سے نقل ہوکر کئی احادیث میں تبدیل کی گئی ہے اور مختلف صورتوں میں نقل ہوئی ہے۔ | ||
* [[احادیث]] کی تقطیع (= ٹکڑوں میں تقسیم کرنا)۔ | * [[احادیث]] کی تقطیع (= ٹکڑوں میں تقسیم کرنا)۔ | ||
* [[احادیث]] کو نقل بمعنی کرنا [یعنی حدیث کے الفاظ چھوڑ کر اس کو اپنے الفاظ میں لکھنا)۔ | * [[احادیث]] کو نقل بمعنی کرنا [یعنی حدیث کے الفاظ چھوڑ کر اس کو اپنے الفاظ میں لکھنا)۔ |