مندرجات کا رخ کریں

"شیخ مفید" کے نسخوں کے درمیان فرق

166 بائٹ کا ازالہ ،  8 ستمبر 2018ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 67: سطر 67:


==ذاتی خصوصیات==
==ذاتی خصوصیات==
[[ابن عماد حنبلی]] نے ان الفاظ میں آپ کے جسمانی خدوخال بیان کئے ہیں: آپ نحیف اور گندمی رنگ کے مالک تھے۔ سخت اور موٹا لباس زیب تن کرتے، کثرت سے صدقہ دیتے، اکثر روزے رکھتے اور بیشتر وقت نماز میں مشغول رہتے تھے <ref>شذرات الذہب</ref>[[ابو حیان توحیدی]] آپ کی زندگی کے شب و روز کے بارے میں کہتے ہیں: رات کو بہت کم سوتے، رات کے اکثر حصے میں [[نماز]]، تلاوت قرآن، مطالعہ یا درس و تدریس میں مشغول رہتے۔<ref>الامتاع و الموانسہ</ref>
نقل ہوا ہے کہ شیخ مفید کثرت سے [[صدقہ]] دیتے تھے، متواضع تھے، اکثر [[روزے]] رکھتے اور بیشتر وقت [[نماز]] میں مشغول رہتے تھے۔ موٹا لباس پہنتے تھے یہاں تک کہ انہیں شیخ مشایخ الصوفیہ کہا جانے لگا۔ ان کے داماد ابو یعلی جعفری کے مطابق وہ شب میں کم سوتے تھے اور بیشتر اوقات مطالعہ، نماز، تلاوت قرآن اور تدریس میں بسر کرتے تھے۔


==مقام علمی ==
==مقام علمی ==
گمنام صارف