گمنام صارف
"شیخ مفید" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تعلیم
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi (←تعلیم) |
||
سطر 58: | سطر 58: | ||
== تعلیم== | == تعلیم== | ||
انہوں نے [[قرآن]] اور ابتدائی علوم کی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی۔ اس کے بعد وہ اپنے والد کے ہمراہ بغداد گئے جہاں انہیں بڑے بڑے برجستہ [[شیعہ]] و [[اہل سنت]] محدثین، متکلمین اور فقہاء سے استفادہ کیا۔ | |||
[[شیخ صدوق]] (متوفی ۳۸۱ ھ)، ابن جنید اسکافی (متوفی ۳۸۱ ھ)، [[ابن قولویہ]] (متوفی ۳۶۹ ھ)، ابو غالب زراری (متوفی ۳۶۸ ھ) و ابوبکر محمّد بن عمر جعابی (متوفی ۳۵۵ ھ) ان کے مشہور ترین شیعہ اساتذہ میں سے ہیں۔ | |||
شیخ مفید نے بزرگ معتزلی استاد [[حسین بن علی بصری]] معروف بہ جعل اور نامور متکلم [[ابو الجیش مظفر بن محمد خراسانی بلخی]] کے شاگرد [[ابو یاسر]] سے علم حاصل کیا۔ اسی طرح سے انہوں نے ان کے کہنے پر اس زمانہ کے مشہور معتزلی عالم علی بن عیسی زمانی کے درس میں بھی شرکت کی۔ | |||
تقریبا ۴۰ برس کی عمر سے شیعوں کی فقہی، کلامی و حدیثی زعامت ان کے ذمے ہوئی اور انہوں نے شیعہ عقائد کے دفاع کے لئے دوسرے مذاہب کے علماء سے مناظرات کئے۔ | |||
==ذاتی خصوصیات== | ==ذاتی خصوصیات== |