مندرجات کا رخ کریں

"امام حسن عسکری علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{مشابہت|امام حسن}}
{{ خانہ معلومات ائمہ
{{خانہ معلومات ائمہ
  | عنوان          = امام حسن عسکری علیہ السلام
  | نام      = حسن بن علی
  | نام            = حسن بن علی
  | کردار    = شیعوں کے گیارہویں امام
  | چوڑائی        =
  | کنیت    = ابومحمد
  | تصویر         =مرقد امام هادی علیه السلام.jpg
  | تصویر   = مرقد امام هادی علیه السلام.jpg|200px
| سائز تصویر    =
  | ولادت    = [[10 ربیع الثانی]] سنہ 232ھ
| تصویر کی وضاحت =
  | مولد    =[[مدینہ]]
| منصب          = شیعوں کے گیارہویں امام
  | شہادت     = [[8 ربیع الاول]]، سنہ 260ھ
| کنیت          = ابومحمد
  | مدفن     = [[سامرا]]، [[عراق]]
  | تاریخ ولادت    = [[10 ربیع الثانی]] سنہ 232ھ
  | مسکن    = سامرا
  | جائے ولادت      = [[مدینہ]]
  | القاب   = صامت، ہادی، رفیق، زکی، نقی
| مدت امامت      = 6 سال (254 تا 260ھ)
  | والد ماجد   = [[امام ہادی]]
  | شہادت         = [[8 ربیع الاول]]، سنہ 260ھ
  | والدہ ماجدہ   = سلیل یا حدیثہ یا [[سوسن]]
| سبب شہادت      =
  | ازواج   = [[نرجس خاتون]]
  | مدفن           = [[سامرا]]، [[عراق]]
  | اولاد     = امام مہدی
  | رہائش          = سامرا
  | عمر     = 28 سال
  | القاب         = صامت، ہادی، رفیق، زکی، نقی
  | والد ماجد     = [[امام ہادی]]
  | والدہ ماجدہ   = سلیل یا حدیثہ یا [[سوسن]]
  | ازواج         = [[نرجس خاتون]]
  | اولاد           = امام مہدی
  | عمر           = 28 سال
}}
}}
'''حسن بن علی بن محمد''' ([[سنہ 232 ہجری قمری|232ھ]]-[[سنہ 260 ہجری قمری|260ھ]])، '''امام حسن عسکریؑ''' کے نام سے مشہور شیعوں کے گیارہویں امام ہیں۔ آپ [[امام ہادیؑ]] کے فرزند ارجمند اور [[امام مہدیؑ]] کے والد گرامی ہیں۔ آپ کا مشہور لقب عسکری ہے جو حکومت وقت کی طرف سے آپ کو شہر [[سامراء]] جو اس وقت وجی چھاونی کی حیثیت رکھتا تھا، میں زندگی بسر کرنے پر مجبور کیے جانے کی طرف اشارہ ہے۔ آپ کے دوسرے القاب میں ابن‌ الرضا، ہادی، نقی، زکی، رفیق اور صامت مشہور ہیں۔ حکومت وقت کی کڑی نگرانی کی وجہ سے اپنے پیرکاروں سے رابطہ برقرار رکھنے کی خاطر آپ نے مختلف شہروں میں نمائندے مقرر کئے اور وکالت سسٹم کے تحت اپنے نمایندوں سے رابطے میں رہے۔ [[عثمان بن سعید]] آپ کے خاص نمائندوں میں سے تھے جو آپؑ کی وفات کے بعد [[غیبت صغری|غیبت صغریٰ]] کی ابتدا میں [[امام مہدی علیہ السلام|امام زمانہ(عج)]] کے پہلے [[نائب خاص]] بھی رہے ہیں۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم