"امام حسن عسکری علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
| عمر = 28 سال | | عمر = 28 سال | ||
}} | }} | ||
'''حسن بن علی بن محمد''' ([[سنہ 232 ہجری قمری|232ھ]]-[[سنہ 260 ہجری قمری|260ھ]])، '''امام حسن عسکریؑ''' کے نام سے مشہور شیعوں کے گیارہویں امام ہیں۔ آپ [[امام ہادیؑ]] کے فرزند ارجمند اور [[امام مہدیؑ]] کے والد گرامی ہیں۔ آپ کا مشہور لقب عسکری ہے جو حکومت وقت کی طرف سے آپ کو | '''حسن بن علی بن محمد''' ([[سنہ 232 ہجری قمری|232ھ]]-[[سنہ 260 ہجری قمری|260ھ]])، '''امام حسن عسکریؑ''' کے نام سے مشہور شیعوں کے گیارہویں امام ہیں۔ آپ [[امام ہادیؑ]] کے فرزند ارجمند اور [[امام مہدیؑ]] کے والد گرامی ہیں۔ آپ کا مشہور لقب عسکری ہے جو حکومت وقت کی طرف سے آپ کو شہر [[سامراء]] جو اس وقت وجی چھاونی کی حیثیت رکھتا تھا، میں زندگی بسر کرنے پر مجبور کیے جانے کی طرف اشارہ ہے۔ آپ کے دوسرے القاب میں ابن الرضا، ہادی، نقی، زکی، رفیق اور صامت مشہور ہیں۔ حکومت وقت کی کڑی نگرانی کی وجہ سے اپنے پیرکاروں سے رابطہ برقرار رکھنے کی خاطر آپ نے مختلف شہروں میں نمائندے مقرر کئے اور وکالت سسٹم کے تحت اپنے نمایندوں سے رابطے میں رہے۔ [[عثمان بن سعید]] آپ کے خاص نمائندوں میں سے تھے جو آپؑ کی وفات کے بعد [[غیبت صغری|غیبت صغریٰ]] کی ابتدا میں [[امام مہدی علیہ السلام|امام زمانہ(عج)]] کے پہلے [[نائب خاص]] بھی رہے ہیں۔ | ||
امام حسن عسکری [[8 ربیع الاول]] سنہ 260 ھ کو 28 سال کی عمر میں سامرا میں شہید ہوئے اور اپنے والد محترم [[امام علی نقیؑ]] کے جوار میں دفن ہوئے۔ ان دونوں اماموںؑ کا [[حرم عسکریین|مدفن]] [[حرم عسکریین]] سے مشہور ہے اور عراق میں شیعہ زیارتگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ حرم دو مرتبہ دہشت گردوں کے ہاتھوں مسمار ہوا۔ پہلا حملہ 22 فروری 2006 ء کو ہوا جبکہ دوسرا حملہ اس کے 16 مہینے بعد یعنی 13 مئی 2007ء کو کیا گیا۔ | امام حسن عسکری [[8 ربیع الاول]] سنہ 260 ھ کو 28 سال کی عمر میں سامرا میں شہید ہوئے اور اپنے والد محترم [[امام علی نقیؑ]] کے جوار میں دفن ہوئے۔ ان دونوں اماموںؑ کا [[حرم عسکریین|مدفن]] [[حرم عسکریین]] سے مشہور ہے اور عراق میں شیعہ زیارتگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ حرم دو مرتبہ دہشت گردوں کے ہاتھوں مسمار ہوا۔ پہلا حملہ 22 فروری 2006 ء کو ہوا جبکہ دوسرا حملہ اس کے 16 مہینے بعد یعنی 13 مئی 2007ء کو کیا گیا۔ |