مندرجات کا رخ کریں

"امام حسن عسکری علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 75: سطر 75:
==سیاسی حالات==
==سیاسی حالات==
امام حسن عسکریؑ کی امامت عباسی تین خلفاء کی خلافت کے دور میں تھی:بود: [[معتز عباسی]](252-255ھ)، [[مہتدی عباسی|مہتدی]] (255-256ھ) اور [[معتمد خلیفہ عباسی|معتمد]] (256-279ھ)۔

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے دور میں عباسی حکومت امیروں کیلئے ایک بازیچہ بن چکی تھی خاص طور پر ترک نظامی سپہ سالاروں کا حکومتی سسٹم میں مؤثر کردار تھا ۔امام کی زندگی کی پہلی سیاسی سرگرمی اس وقت تاریخ میں ثبت ہوئی جب آپ کا سن 20 سال تھا  اور آپ کے والد گرامی زندہ تھے ۔آپ نے اس وقت  عبدالله بن عبدالله بن طاہر کو خط لکھا جس  میں خلیفۂ وقت مستعین کو  باغی اور طغیان گر کہا اور خدا سے اس کے سقوط کی تمنا کا اظہار کیا۔یہ واقعہ مستعین کی حکومت کے سقوط سے چند روز پہلے کا ہے ۔ عبد اللہ بن عبد اللہ عباسی حکومت میں صاحب نفوذ اور خلیفۂ وقت کے دشمنوں میں سے سمجھا جاتا تھا۔<ref>مسعودی، اثبات الوصیہ، ص۲۶۳</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم