گمنام صارف
"امام مہدی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نام، کنیت، لقب
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
عصر غیبت میں امام زمانہؑ کے ساتھ ارتباط برقرار کرنے کے لئے بہت سی [[ادعیہ|دعائیں]] اور اذکار نقل ہوئی ہیں۔ شیعہ علماء نے امام زمانہؑ کے ساتھ بعض افراد کے دیدار کے بہت سے واقعات نقل کئے ہیں۔ | عصر غیبت میں امام زمانہؑ کے ساتھ ارتباط برقرار کرنے کے لئے بہت سی [[ادعیہ|دعائیں]] اور اذکار نقل ہوئی ہیں۔ شیعہ علماء نے امام زمانہؑ کے ساتھ بعض افراد کے دیدار کے بہت سے واقعات نقل کئے ہیں۔ | ||
==نام، | ==نام، کنیت و لقب== | ||
[[شیعہ]] [[احادیث]] میں بارہویں امام کے لئے محمد، احمد اور عبداللہ جیسے نام نقل ہوئے ہیں، لیکن آپؑ شیعیان [[اہل بیت]] کے درمیان مہدی کے نام سے پہچانے جاتے ہیں جو آپؑ کے القاب میں سے ایک ہے۔<ref> محمدی ری شہری، دانش نامہ امام مہدیؑ، 1393ھ ش، ج2، ص283۔</ref> متعدد [[احادیث]] کے مطابق آپؑ، [[رسول اللہؐ]] کے ہم نام ہیں۔<ref> محمدی ری شہری، دانش نامہ، 1393ھ ش، ج2، ص283۔</ref> بعض [[شیعہ]] [[احادیث]] اور مکتوب مآخذ من جملہ [[کلینی رازی]] کی تالیف [[الکافی]] و [[شیخ صدوق]] کی کتاب [[کمال الدین]]، میں آپؑ کے نام کے حروف کو جداگانہ طور پر "م ح م د" لکھا ہوا ملتا ہے۔<ref> محمدی ری شہری، دانش نامہ، 1393ھ ش، ج2، ص289-291۔</ref> اس ابہام نویسی کا سبب وہ متعدد [[احادیث]] ہیں جن میں آپؑ کا نام لینے سے منع کیا گیا ہے۔<ref> محمدی ری شہری، دانش نامہ، 1393ھ ش، ج2، ص297-305</ref> | [[شیعہ]] [[احادیث]] میں بارہویں امام کے لئے محمد، احمد اور عبداللہ جیسے نام نقل ہوئے ہیں، لیکن آپؑ شیعیان [[اہل بیت]] کے درمیان مہدی کے نام سے پہچانے جاتے ہیں جو آپؑ کے القاب میں سے ایک ہے۔<ref> محمدی ری شہری، دانش نامہ امام مہدیؑ، 1393ھ ش، ج2، ص283۔</ref> متعدد [[احادیث]] کے مطابق آپؑ، [[رسول اللہؐ]] کے ہم نام ہیں۔<ref> محمدی ری شہری، دانش نامہ، 1393ھ ش، ج2، ص283۔</ref> بعض [[شیعہ]] [[احادیث]] اور مکتوب مآخذ من جملہ [[کلینی رازی]] کی تالیف [[الکافی]] و [[شیخ صدوق]] کی کتاب [[کمال الدین]]، میں آپؑ کے نام کے حروف کو جداگانہ طور پر "م ح م د" لکھا ہوا ملتا ہے۔<ref> محمدی ری شہری، دانش نامہ، 1393ھ ش، ج2، ص289-291۔</ref> اس ابہام نویسی کا سبب وہ متعدد [[احادیث]] ہیں جن میں آپؑ کا نام لینے سے منع کیا گیا ہے۔<ref> محمدی ری شہری، دانش نامہ، 1393ھ ش، ج2، ص297-305</ref> | ||