گمنام صارف
"امام مہدی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
'''محمد بن حسن (عج)''' (ولادت 255 ھ)، '''امام مہدی'''، '''امام زمانہ''' اور '''حجت بن الحسن''' کے نام سے مشہور، [[شیعہ]] [[امامیہ|اثنا عشریہ]] کے بارہویں امام ہیں۔ شیعہ کتابوں کے مطابق، آپؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی تھی اور [[امام حسن عسکری]]ؑ کے کچھ خاص [[اصحاب]] کے سوا کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ [[امامیہ]] کے عقیدہ کے مطابق امام مہدیؑ ہی [[آخر الزمان]] کے نجات دہندہ ہیں؛ جو طویل عمر کے مالک ہوں گے اور اپنی زندگی کا ایک طویل عرصہ [[غیبت امام زمانہؑ|غیبت]] میں گزاریں گے۔ آپؑ آخرکار اللہ کے ارادے سے [[ظہور]] کریں گے اور دنیا میں [[عدل]] و انصاف پر مبنی حکومت قائم کریں گے۔ | '''محمد بن حسن (عج)''' (ولادت 255 ھ)، '''امام مہدی'''، '''امام زمانہ''' اور '''حجت بن الحسن''' کے نام سے مشہور، [[شیعہ]] [[امامیہ|اثنا عشریہ]] کے بارہویں امام ہیں۔ شیعہ کتابوں کے مطابق، آپؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی تھی اور [[امام حسن عسکری]]ؑ کے کچھ خاص [[اصحاب]] کے سوا کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ [[امامیہ]] کے عقیدہ کے مطابق امام مہدیؑ ہی [[آخر الزمان]] کے نجات دہندہ ہیں؛ جو طویل عمر کے مالک ہوں گے اور اپنی زندگی کا ایک طویل عرصہ [[غیبت امام زمانہؑ|غیبت]] میں گزاریں گے۔ آپؑ آخرکار اللہ کے ارادے سے [[ظہور]] کریں گے اور دنیا میں [[عدل]] و انصاف پر مبنی حکومت قائم کریں گے۔ | ||
بعض [[شیعہ]] امام حسن عسکری ؑ کی [[شہادت]] کے بعد مختصر عرصے میں شک و تردید کا شکار ہوئے لیکن [[امام زمانہؑ]] کی [[توقیع|توقیعات] جو عام طور پر شیعیان [[اہل بیت]] کے نام لکھی جاتی تھیں اور [[نواب اربعہ|خاص نائبین]] کے ذریعے لوگوں تک پہنچتی تھیں، مکتب تشیع کے استحکام کا سبب قرار پائیں۔ امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد [[غیبت صغری]] کے دوران [[نواب اربعہ]] کے وسیلہ سے آپؑ کا رابطہ اپنے ماننے والوں کے ساتھ قائم تھا۔ لیکن سنہ 329 ھ میں جب [[غیبت کبری]] کا آغاز ہوا تو آپؑ کے ساتھ براہ راست رابطہ بھی منقطع ہوگیا۔ | بعض [[شیعہ]] امام حسن عسکری ؑ کی [[شہادت]] کے بعد مختصر عرصے میں شک و تردید کا شکار ہوئے لیکن [[امام زمانہؑ]] کی [[توقیع|توقیعات]] جو عام طور پر شیعیان [[اہل بیت]] کے نام لکھی جاتی تھیں اور [[نواب اربعہ|خاص نائبین]] کے ذریعے لوگوں تک پہنچتی تھیں، مکتب تشیع کے استحکام کا سبب قرار پائیں۔ امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد [[غیبت صغری]] کے دوران [[نواب اربعہ]] کے وسیلہ سے آپؑ کا رابطہ اپنے ماننے والوں کے ساتھ قائم تھا۔ لیکن سنہ 329 ھ میں جب [[غیبت کبری]] کا آغاز ہوا تو آپؑ کے ساتھ براہ راست رابطہ بھی منقطع ہوگیا۔ | ||
شیعہ [[تفسیر|مفسرین]]، [[عصمت|معصومین]] سے منقول [[احادیث]] کی بنیاد پر بعض [[قرآن|قرآنی]] [[آیت|آیات]] کو امام زمانہؑ سے متعلق قرار دیتے ہیں۔ [[رسول اللہؐ]] اور [[ائمہؑ]] سے متعدد [[احادیث]] امام زمانہؑ، آپ کی [[غیبت امام زمانہؑ|غیبت]]، [[ظہور امام زمانہؑ|ظہور]] اور حکومت کے بارے میں نقل ہوئی ہیں۔ بعض حدیثی کتابیں انہی احادیث کی نقل اور جمع آوری کی غرض سے لکھی گئی ہیں۔ [[حدیث]] کی کتب کے علاوہ بہت سی دوسری کتب بھی امام زمانہؑ سے متعلق موضوعات پر شائع ہوئی ہیں۔ | شیعہ [[تفسیر|مفسرین]]، [[عصمت|معصومین]] سے منقول [[احادیث]] کی بنیاد پر بعض [[قرآن|قرآنی]] [[آیت|آیات]] کو امام زمانہؑ سے متعلق قرار دیتے ہیں۔ [[رسول اللہؐ]] اور [[ائمہؑ]] سے متعدد [[احادیث]] امام زمانہؑ، آپ کی [[غیبت امام زمانہؑ|غیبت]]، [[ظہور امام زمانہؑ|ظہور]] اور حکومت کے بارے میں نقل ہوئی ہیں۔ بعض حدیثی کتابیں انہی احادیث کی نقل اور جمع آوری کی غرض سے لکھی گئی ہیں۔ [[حدیث]] کی کتب کے علاوہ بہت سی دوسری کتب بھی امام زمانہؑ سے متعلق موضوعات پر شائع ہوئی ہیں۔ | ||
سطر 67: | سطر 67: | ||
بارہویں امامؑ کے اسماء اور القاب [[اہل سنت]] مآخذ میں بھی نقل ہوئے ہیں؛ گوکہ ان مآخذ میں زیادہ تر مہدی کے عنوان سے استفادہ کیا گیا ہے اور دوسرے القاب اور خصوصیات کو کم ہی ذکر کیا گیا ہے۔ آپؑ کا لقب قائم [[اہل سنت]] کے مآخذ میں کم ہی ملتا ہے۔ ان القاب میں سے بعض کچھ یوں ہیں: | بارہویں امامؑ کے اسماء اور القاب [[اہل سنت]] مآخذ میں بھی نقل ہوئے ہیں؛ گوکہ ان مآخذ میں زیادہ تر مہدی کے عنوان سے استفادہ کیا گیا ہے اور دوسرے القاب اور خصوصیات کو کم ہی ذکر کیا گیا ہے۔ آپؑ کا لقب قائم [[اہل سنت]] کے مآخذ میں کم ہی ملتا ہے۔ ان القاب میں سے بعض کچھ یوں ہیں: | ||
{{ستون آ| | {{ستون آ|4}} | ||
# مہدّی ھذه الامّہ | # مہدّی ھذه الامّہ | ||
# المہدی فی الأرض والمہدی فی السّماء | # المہدی فی الأرض والمہدی فی السّماء |