مندرجات کا رخ کریں

"امام محمد باقر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 57: سطر 57:
| ام ولد|| [[کنیز]] || [[علی بن محمد باقرؑ|علی]]، زینب و ام سلمہ
| ام ولد|| [[کنیز]] || [[علی بن محمد باقرؑ|علی]]، زینب و ام سلمہ
|}
|}
== رسول خداؐ کا سلام ==
[[شیخ مفید]] روایت کرتے ہیں کہ امام باقرؑ نے فرمایا: <br /> ایک دفعہ میں نے [[جابر بن عبداللہ انصاری]] (رحمۃاللہ علیہ) کو دیکھا اور انہيں سلام کیا؛ انھوں نے میرے سلام کا جواب دیا اور پوچھا:
:تم کَون ہو؟ - یہ وہ زمانہ تھا جب جابر نابینا ہوچکے تھے۔
::میں نے کہا: میں محمد بن علی بن الحسین ہوں۔
:کہا: بیٹا میرے قریب آؤ۔
::پس میں ان کے قریب گیا اور انھوں نے میرے ہاتھ کا بوسہ لیا اور میرے پاؤں کا بوسہ لینے کے لئے جھک گئے لیکن میں نے انہیں روک لیا۔
:اس کے بعد جابر نے کہا: بے شک [[رسول اللہؐ]] تمہیں سلام کہہ رہے ہیں۔
::میں نے کہا: و علی رسول اللہ السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ؛ لیکن یہ کیسے اے جابر!
:جابر نے کہا: ایک دفعہ میں آپ ؐ کی خدمت میں حاضر تھا جب آپ ؐ نے مجھ سے مخاطب ہوکر فرمایا: اے جابر! مجھے امید ہے کہ تم لمبی عمر پاؤ حتی کہ میرے فرزندوں میں سے ایک مرد کو دیکھ لو جس کا نام محمد بن علی بن الحسین ہوگا، اور اللہ تعالی اس کو نور اور حکمت بخشے گا۔ پس میری طرف سے اس کو سلام پہنچانا۔<ref>المفید، الارشاد، قم: سعید بن جبیر، 1428ق، ص382؛ نیز رجوع کریں: ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج54، ص276۔</ref>


==دورہ امامت ==
==دورہ امامت ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905

ترامیم