|
|
سطر 57: |
سطر 57: |
| | ام ولد|| [[کنیز]] || [[علی بن محمد باقرؑ|علی]]، زینب و ام سلمہ | | | ام ولد|| [[کنیز]] || [[علی بن محمد باقرؑ|علی]]، زینب و ام سلمہ |
| |} | | |} |
|
| |
|
| |
| تاریخی منابع میں [[ام فروہ]] امام محمد باقرؑ کی زوجہ اور [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کی والدہ مروی ہیں۔ نیز آپ کی ایک زوجہ [[ام حکیم]] بنت اسید ثقفی تھیں جو امامؑ کے دو فرزندوں کی ماں تھیں جبکہ آپ کے تین دوسرے فرزندوں کی ماں ایک [[کنیز|ام ولد]] تھیں۔<ref>شیخ مفید، ایضا، 524۔</ref>
| |
|
| |
| امام محمد باقرؑ کی سات اولادیں 5 بیٹے اور 2 بیٹیاں تھیں جن کے نام کچھ یوں ہیں <br /> [[امام جعفر صادق|جعفر بن محمد]] اور [[عبد اللہ بن محمد|عبداللہ]] جن کی والدہ کا نام [[ام فروہ]] بنت قاسم بن محمد ہیں۔ <br /> [[ابراہیم بن محمد]] اور عبید اللہ بن محمد جن کی والدہ [[ام حکیم]] بنت اسید ثقفی تھیں؛ یہ دونوں طفولت ہی میں دنیا سے رخصت ہوئے ہیں۔ <br /> علی، زینب اور ام سلمہ جن کی والدہ ایک [[کنیز|ام ولد]] تھیں۔<ref> شیخ مفید، وہی ماخذ، [[امین الاسلام طبرسی]]، اعلام الوری باعلام الہدی، ترجمہ عزیزاللہ عطاردی، ص۔375 </ref>
| |
|
| |
|
| == کربلا میں موجودگی == | | == کربلا میں موجودگی == |