confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
امام محمد باقرؑ نے [[وصیت]] کی تھی کہ آپ کو اسی لباس میں [[دفن]] کیا جائے جس میں آپ ہمیشہ [[نماز]] پڑھا کرتے تھے۔<ref>شبراوى، الإتحاف بحب الأشراف، ۱۴۲۳ق، ص۲۸۷۔</ref> آپ [[امام سجادؑ]] اور [[امام حسنؑ]] کے ساتھ [[بقیع|قبرستان بقیع]] میں مدفون ہیں۔<ref>نوبختی، فرق الشیعۃ، ۱۴۰۴ق، ص ۶۱؛ کلینی، الکافی، ۱۳۸۸ق، ج۲، ص۳۷۲؛ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۵۷ و ۱۵۸؛ طبری، دلائل الامامۃ، ۱۴۱۳ق، ص۲۱۶؛ سبط ابن جوزی، تذکرة الخواص، ۱۳۷۶ش، ص۳۰۶؛ کفعمی، المصباح، ۱۴۱۴ق، ص۶۹۱۔</ref> امام نے یہ بھی وصیت کی تھی کہ آپ کے اموال میں سے دس سال تک [[سرزمین منا|منا]] میں آپ کے لئے مجلس عزا برپا کی جائے۔<ref>شیخ صدوق، من لا يحضرہ الفقيہ، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۱۸۲۔</ref> | امام محمد باقرؑ نے [[وصیت]] کی تھی کہ آپ کو اسی لباس میں [[دفن]] کیا جائے جس میں آپ ہمیشہ [[نماز]] پڑھا کرتے تھے۔<ref>شبراوى، الإتحاف بحب الأشراف، ۱۴۲۳ق، ص۲۸۷۔</ref> آپ [[امام سجادؑ]] اور [[امام حسنؑ]] کے ساتھ [[بقیع|قبرستان بقیع]] میں مدفون ہیں۔<ref>نوبختی، فرق الشیعۃ، ۱۴۰۴ق، ص ۶۱؛ کلینی، الکافی، ۱۳۸۸ق، ج۲، ص۳۷۲؛ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۵۷ و ۱۵۸؛ طبری، دلائل الامامۃ، ۱۴۱۳ق، ص۲۱۶؛ سبط ابن جوزی، تذکرة الخواص، ۱۳۷۶ش، ص۳۰۶؛ کفعمی، المصباح، ۱۴۱۴ق، ص۶۹۱۔</ref> امام نے یہ بھی وصیت کی تھی کہ آپ کے اموال میں سے دس سال تک [[سرزمین منا|منا]] میں آپ کے لئے مجلس عزا برپا کی جائے۔<ref>شیخ صدوق، من لا يحضرہ الفقيہ، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۱۸۲۔</ref> | ||
== ازواج اور اولاد == | === ازواج اور اولاد === | ||
تاریخی منابع کے مطابق امام باقرؑ کی تین بیویاں اور سات اولاد تھیں:<ref>مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۷۶؛ طبرسی، اعلام الوری، ۱۳۷۷ش، ص۳۷۵.</ref> | |||
{| class="wikitable" style="text-align: center; background-color:#F1F9DC; width:70%; border-radius:4px; align:center !important; margin:auto " | |||
|- | |||
! بیوی !! نسب !! اولاد | |||
|- | |||
|[[ام فَرْوة مادر امام صادقؑ|ام فروه]]|| بنت [[قاسم بن محمد بن ابوبکر]] ||[[امام صادقؑ]] اور [[عبدالله بن محمد بن علی|عبداللہ]] | |||
|-style=background-color:#F6F8DC | |||
| [[ام حکیم بنت اسید ثقفی|ام حکیم]] || بنت اسید ثقفی ||[[ابراهیم بن محمد بن علی|ابراهیم]] و [[عبیدالله بن محمد بن علی|عبیدالله]] | |||
|- | |||
| ام ولد|| [[کنیز]] || [[علی بن محمد باقرؑ|علی]]، زینب و ام سلمہ | |||
|} | |||
تاریخی منابع میں [[ام فروہ]] امام محمد باقرؑ کی زوجہ اور [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کی والدہ مروی ہیں۔ نیز آپ کی ایک زوجہ [[ام حکیم]] بنت اسید ثقفی تھیں جو امامؑ کے دو فرزندوں کی ماں تھیں جبکہ آپ کے تین دوسرے فرزندوں کی ماں ایک [[کنیز|ام ولد]] تھیں۔<ref>شیخ مفید، ایضا، 524۔</ref> | تاریخی منابع میں [[ام فروہ]] امام محمد باقرؑ کی زوجہ اور [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کی والدہ مروی ہیں۔ نیز آپ کی ایک زوجہ [[ام حکیم]] بنت اسید ثقفی تھیں جو امامؑ کے دو فرزندوں کی ماں تھیں جبکہ آپ کے تین دوسرے فرزندوں کی ماں ایک [[کنیز|ام ولد]] تھیں۔<ref>شیخ مفید، ایضا، 524۔</ref> |