confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905
ترامیم
(+ زمرہ:سعودی عرب میں مدفون امام (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
== نسب، کنیت اور القاب == | == نسب، کنیت اور القاب == | ||
'''محمد بن [[علی بن الحسین]] بن [[علی]] بن [[ابو طالب|ابی طالب]]''' معروف بہ "امام باقرؑ" [[شیعیان آل رسول]]ؐ کے پانچویں امام، [[چوتھے امام]] [[امام سجاد]]، [[زین العابدین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں؛ آپ کی والدہ [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]] کی بیٹی [[فاطمہ بنت حسن]] ہیں۔ [[امام صادق]] علیہ السلام فرماتے ہیں: <font color=blue | '''محمد بن [[علی بن الحسین]] بن [[علی]] بن [[ابو طالب|ابی طالب]]''' معروف بہ "امام باقرؑ" [[شیعیان آل رسول]]ؐ کے پانچویں امام، [[چوتھے امام]] [[امام سجاد]]، [[زین العابدین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں؛ آپ کی والدہ [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]] کی بیٹی [[فاطمہ بنت حسن]] ہیں۔ [[امام صادق]] علیہ السلام فرماتے ہیں: <font color=blue>{{حدیث| '''كانت صديقة لَم تُدرَك في آل الحسن امراءةٌ مثلها۔'''}}</font> ترجمہ: میری دادی [[فاطمہ بنت حسن]]) وہ سچی اور پاکیزہ خاتون ہیں جن کی مانند خاتون آل حسن میں نہيں ملتی"۔ "۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ص508۔ محمد باقر مجلسی، بحار الانوار ج 46 ص215۔</ref> <br /> امام باقرؑ پہلے ہاشمی ہیں جنہوں نے ہاشمی، علوی اور فاطمی ماں باپ سے جنم لیا۔ یا یوں کہئے یا پہلے علوی اور فاطمی ہیں جن کے والدین دونوں علوی اور فاطمی ہیں۔<ref>شیخ مفید، ایضا، ص508۔</ref> | ||
آپ کے القاب میں شاکر، ہادی، اور باقر مشہور ہیں جبکہ آپ کا مشہور ترین لقب '''باقر''' ہے۔ باقر کے معنی "علم و دانش کا سینہ چاک کرکے اس کے راز و رمز تک پہنچنے والا (شکافتہ کرنے والا)" کے ہیں۔ یعقوبی رقمطراز ہے: آپ کو اس سبب سے باقر کا نام دیا گیا کہ آپ نے علم کو شکافتہ کیا۔<ref> یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج2، ص289۔</ref> آپ کی مشہور کنیت "ابو جعفر" ہے۔<ref> طبری، دلائل الامامۃ، ص216۔</ref> حدیث کے منابع میں آپ کو غالبا ابو جعفر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ | آپ کے القاب میں شاکر، ہادی، اور باقر مشہور ہیں جبکہ آپ کا مشہور ترین لقب '''باقر''' ہے۔ باقر کے معنی "علم و دانش کا سینہ چاک کرکے اس کے راز و رمز تک پہنچنے والا (شکافتہ کرنے والا)" کے ہیں۔ یعقوبی رقمطراز ہے: آپ کو اس سبب سے باقر کا نام دیا گیا کہ آپ نے علم کو شکافتہ کیا۔<ref> یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج2، ص289۔</ref> آپ کی مشہور کنیت "ابو جعفر" ہے۔<ref> طبری، دلائل الامامۃ، ص216۔</ref> حدیث کے منابع میں آپ کو غالبا ابو جعفر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ | ||
سطر 27: | سطر 27: | ||
امام باقر علیہ السلام کی انگشتریوں کے لئے دو نقش منقول ہیں: | امام باقر علیہ السلام کی انگشتریوں کے لئے دو نقش منقول ہیں: | ||
{{قرآن کا متن| '''رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْداً'''}}</<refپروردگار! مجھے اکیلا نہ چھوڑ: مجلسی، بحارالانوار، ج46، ص345۔</ref> اور {{قرآن کا متن|'''الْقُوَّةُ لِلّهِ جَمِيعاً'''}}</font>اربلی، علی بن عیسی، کشف الغمہ فی معرفۃ الأئمہ، ج2 ص133۔</ref> | |||
== ولادت اور شہادت == | == ولادت اور شہادت == |