مندرجات کا رخ کریں

"امام زین العابدین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 47: سطر 47:


آپؑ [[امام حسینؑ]] کی وہ انگشتری پہن لیا کرتے تھے جس پر {{حدیث|'''"إِنَ‏ اللَّهَ‏ بالِغُ‏ أَمْرِه"'''}} (یعنی خداوند متعال اپنا امر و فرمان انجام تک پہنچا دیتا ہے) کا نقش تھا۔<ref>کلینی، الکافی ج6 ص474۔</ref> آپؑ کی دوسری انگشتریوں کے نقش {{حدیث|'''"وَما تَوْفِیقِی‏ إِلَّا بِاللَّه"'''}}،<ref>نہیں مجھے توفیق مگر اللہ کی طرف سے: مجلسی، بحار الانوار، ج46 ص14۔</ref>  اور{{حدیث|'''"خَزِی‏ وَشَقِی‏ قَاتِلُ الْحُسَینِ بْنِ عَلِی"'''}}۔<ref>رسوا اور بدبخت ہوا قاتل [[امام حسین علیہ السلام|حسین بن علی]] کا: کلینی، وہی ماخذ ج6 ص474۔</ref>۔<ref> صدوق، الأمالی، ص 131۔</ref>
آپؑ [[امام حسینؑ]] کی وہ انگشتری پہن لیا کرتے تھے جس پر {{حدیث|'''"إِنَ‏ اللَّهَ‏ بالِغُ‏ أَمْرِه"'''}} (یعنی خداوند متعال اپنا امر و فرمان انجام تک پہنچا دیتا ہے) کا نقش تھا۔<ref>کلینی، الکافی ج6 ص474۔</ref> آپؑ کی دوسری انگشتریوں کے نقش {{حدیث|'''"وَما تَوْفِیقِی‏ إِلَّا بِاللَّه"'''}}،<ref>نہیں مجھے توفیق مگر اللہ کی طرف سے: مجلسی، بحار الانوار، ج46 ص14۔</ref>  اور{{حدیث|'''"خَزِی‏ وَشَقِی‏ قَاتِلُ الْحُسَینِ بْنِ عَلِی"'''}}۔<ref>رسوا اور بدبخت ہوا قاتل [[امام حسین علیہ السلام|حسین بن علی]] کا: کلینی، وہی ماخذ ج6 ص474۔</ref>۔<ref> صدوق، الأمالی، ص 131۔</ref>
== ولادت اور شہادت ==
{{Quote box
|class = <!-- Advanced users only.  See the "Custom classes" section below. -->
|title = '''امام سجادؑ:'''
|quote = <br />  <font color=blue>{{حدیث|'''"وَ أَمّا حَقّ وَلَدِكَ فَتَعْلَمُ أَنّهُ مِنْكَ وَمُضَافٌ إِلَيْكَ فِي عَاجِلِ الدّنْيَا بِخَيْرِهِ وَشَرّهِ وَأَنّكَ مَسْئُولٌ عَمّا وُلّيتَهُ مِنْ حُسْنِ الْأَدَبِ وَالدّلَالَةِ عَلَى رَبّهِ وَالْمَعُونَةِ لَهُ عَلَى طَاعَتِهِ فِيكَ وَفِي نَفْسِهِ فَمُثَابٌ عَلَى ذَلِكَ وَمُعَاقَبٌ"۔''' }}</font><br/>(ترجمہ: اور تم پر تمہاری اولاد کہ حق یہ ہے کہ تم جان لو کہ وہ تم سے ہے اور اس دنیا کی نیکی اور بدی میں میں تم سے پیوستہ ہے۔ اور تم ـ خدا کے حکم کے مطابق، اس پر اپنی ولایت کے پیش نظر، اس کی عمدہ پرورش کرنے، نیک آداب سکھانے اور خدائے عزوجل کی طرف راہنمائی کرنے اور خدا کی فرمانبرداری میں اس کی مدد کرنے میں اپنے حوالے سے بھی اور اس کے حوالے سے بھی، جوابدہ ہو؛ اور اس ذمہ داری کے عوض جزا اور سزا پاؤگے۔
|source = <small>رسالۂ حقوق امام سجادؑ شیخ صدوق، من لا یحضرہ الفقیہ، جلد 2 صفحہ 621 کے بعد۔</small>
|align = left
|width = 250px
|border =
|fontsize = 18px
|bgcolor =FFFF00#
|style =
|title_bg =
|title_fnt =
|tstyle =
|qalign = justify
|qstyle =
|quoted =
|salign = left
|sstyle =
}}
=== ولادت ===
مشہور قول کے مطابق امام سجادؑ سنہ 38 ہجری<ref>اربلی ،کشف الغمہ2/285۔فتال نیشاپوری،روضۃ الواعظین،201۔محمد طبری،دلائل الامامہ 191۔کلینی،الکافی1/466۔شیخ مفید،الارشاد2/137 شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔</ref> میں پیدا ہوئے نیز33ہجری قمری 36 ہجری قمری <ref>فتال نیشاپوری،روضۃ الواعظین،201۔شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔</ref> اور37 ہجری قمری <ref>شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔</ref> بھی منقول ہیں ۔
ولادت کا مہینہ جمادی الثانی <ref>شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔ابن شہر آشوب،مناقب علی ابن ابی طالب،3/310 و311</ref> میں
جمعہ<ref>شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔ابن شہر آشوب،مناقب علی ابن ابی طالب،3/310</ref> یا جمعرات <ref>شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔ابن شہر آشوب،مناقب علی ابن ابی طالب،3/310</ref> کا دن اور تاریخ 15 <ref>شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔ابن شہر آشوب،مناقب علی ابن ابی طالب،3/310</ref> ذکر کی جاتی ہے جبکہ 9 شعبان<ref>شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔فتال نیشاپوری، روضۃ الواعظین،201۔</ref> اور 5 شعبان<ref>اربلی ،کشف الغمہ2/285۔</ref> بھی نقل ہوئی ہے۔
آئمہ طاہرین میں  سے حضرت علی ع کے ساتھ 2 سال،<ref>اربلی ،کشف الغمہ2/285۔فتال نیشاپوری،روضۃ الواعظین،201۔محمد طبری،دلائل الامامہ 191۔شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔ </ref> ،
حضرت امام حسن کے ساتھ 10 سال ،<ref>محمد طبری،دلائل الامامہ 191۔شیخ مفید ،الارشاد2/137۔شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔ </ref>
یا 12سال<ref>فتال نیشاپوری،روضۃ الواعظین،201۔</ref>،
حضرت امام حسین ع کے ساتھ 10 سال<ref>محمد طبری،دلائل الامامہ 191۔شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔ </ref> اور
11سال <ref>شیخ مفید ،الارشاد2/137</ref> کے ساتھ رہنے کی مدت  منقول ہے۔اپنے والد کی شہادت کے بعد34 <ref>شیخ مفید ،الارشاد2/137</ref> یا35 سال<ref>محمد طبری،دلائل الامامہ 191۔شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔ </ref> زندہ رہے ۔ِآپ کا مقام ولادت اتفاقی طور پر مدینہ مذکور ہے ۔
=== شہادت ===
آپ کی شہادت اموی حاکم ولید بن عبد الملک کے زہر دینے سے ہوئی۔<ref>علی بن یوسف حلی ،العدد القویہ316۔محمد بن جریر طبری،دلائل الامامہ،ص192۔ابن شہر آشوب، مناقب علی بن ابی طالب 3/311۔</ref>۔
آپ کی شہادت  کا سال 95 ہجری قمری <ref>ابن شہر آشوب، مناقب علی بن ابی طالب 3/311۔کلینی،الکافی1/466۔محمد طبری،دلائل الامامہ 191۔کلینی،الکافی1/466۔شیخ مفید ،الارشاد2/137۔شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔ذہبی، سیر اعلام النبلاء4/400۔أحمد بن محمد  كلاباذي،الہدايہ والإرشاد في معرفۃ أہل الثقہ والسداد2/527۔اربلی،کشف الغمہ، 2/294۔ </ref>
بعض نے 94 ہجری قمری<ref>اربلی،کشف الغمہ، 2/294۔قاضی نعمان،شرح الاخبار3/275۔علی بن یوسف حلی ،العدد القویہ316۔ذہبی، سیر اعلام النبلاء:4/399و400۔ابن خشاب بغدادی،تاریخ موالید الائمہ،23۔أحمد بن محمد  كلاباذي،الہدايہ والإرشاد في معرفۃ أہل الثقہ والسداد2/527۔</ref>
92ہجری قمری<ref>محمد بن حبان بُستي، مشاهير علماء الأمصار وأعلام فقهاء الأقطار104۔ ذہبی، سیر اعلام النبلاء4/400۔أحمد بن محمد  كلاباذي،الہدايہ والإرشاد في معرفۃ أہل الثقہ والسداد2/527۔</ref>
93ہجری قمری<ref>ذہبی، سیر اعلام النبلاء4/400</ref> اور
شہادت کی مشہور تاریخ18<ref>محمد طبری،دلائل الامامہ 191۔شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔علی بن یوسف حلی ،العدد القویہ316۔اربلی،کشف الغمہ، 2/294۔ابن شہر آشوب، مناقب علی بن ابی طالب 3/311۔</ref> محرم<ref>علی بن یوسف حلی ،العدد القویہ316۔شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔اربلی،کشف الغمہ، 2/294۔ابن شہر آشوب، مناقب علی بن ابی طالب 3/311۔</ref> بروز ہفتہ  <ref>شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔ابن شہر آشوب، مناقب علی بن ابی طالب 3/311۔</ref> لکھی گئی ہے بعض نے
14ربیع الاول<ref>ذہبی، سیر اعلام النبلاء4/400</ref> بدھ<ref>ذہبی، سیر اعلام النبلاء4/400</ref> بھی ذکر کی ہے۔
شہادت کے وقت عمر مبارک مشہور57 سال ہے<ref>ابن شہر آشوب، مناقب علی بن ابی طالب 3/311۔محمد طبری،دلائل الامامہ 191۔کلینی،الکافی1/466۔شیخ مفید ،الارشاد2/137۔شیخ طبرسی،اعلام الوری 1/480۔علی بن یوسف حلی ،العدد القویہ316۔ </ref>اور
59 سال<ref>ابن شہر آشوب، مناقب علی بن ابی طالب 3/311۔علی بن یوسف حلی ،العدد القویہ316۔</ref> چار مہینے اور کچھ دن <ref>علی بن یوسف حلی ،العدد القویہ316۔</ref> بھی مذکور ہے۔
آپ نے [[امام علی علیہ السلام]]، [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]] اور [[امام حسین علیہ السلام]] کی حیات اور ادوار امامت کا ادراک کیا ہے اور [[معاویہ]] کی طرف سے  [[عراق]] اور دوسرے علاقوں کے [[شیعیان آل رسولؐ]] کو تنگ کرنے اور ان پر دباؤ بڑھانے کی سازشوں کا مشاہدہ کرتے رہے ہیں۔
[[اہل سنت]] کی تاریخی روایات کے راوی [[محمد بن عمر الواقدی]]، نے [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] سے روایت کی ہے: "علی بن الحسین (زین العابدینؑ نے 58 سال کی عمر میں وفات پائی" اور اس کے بعد رقمطراز ہے: "اس لحاظ سے امام سجادؑ 23 یا 24 سال کی عمر میں [[کربلا]] کے مقام پر اپنے والد [[امام حسین]]ؑ کی خدمت میں حاضر تھے۔<ref> ابن‌سعد، طبقات الکبری، ج 5، ص 222؛ ابن منظور، مختصر تاریخ دمشق، ج 17، ص 256؛ اربلی، کشف الغمہ، ج 2، ص 191.</ref>
نیز [[زہری]] نے بھی کہا ہے کہ علی بن الحسینؑ 23 سال کے سن کے ساتھ [[کربلا]] میں اپنے والد کے ہمراہ تھے۔<ref> ابن منظور، مختصر تاریخ دمشق، ج 17، ص231.</ref>
امام سجادؑ سنہ 94 (یا 95) ہجری میں اس زہر کے ذریعے جام شہادت نوش کرگئے جو [[ولید بن عبدالملک]] کے حکم پر انہيں کھلایا گیا تھا۔<ref>شبراوی، الاتحاف بحب الاشراف، ص 143، مسعودی نے لکھا ہے کہ امامؑ سنہ 95 ہجری میں رحلت کرگئے ہیں؛ دیکھئے: مسعودی، مروج الذہب، ج 3، ص 160</ref> آپؑ کو [[جنت البقیع]] میں چچا [[امام حسن مجتبی]]ؑ کے پہلو میں دفن کردیئے گئے۔<ref> ذہبی، سیر اعلام النبلاء، ج 4، ص 386 و 391؛ مزی، تہذیب الکمال، ج 13، ص 238؛ س‍ی‍وطی، الطبقات الحفّاظ، ص 37؛ ابن خ‍ل‍ک‍ان، ‌وفیات الاعیان، ج 3، ص 269؛ مسعودی، مروج الذہب، ج 3، ص 169؛ اب‍ن‌ ک‍ث‍ی‍ر، البدایۃ والنّہایۃ، ج9، ص119.</ref>
جس طرح آپ کی جائے پیدائش [[مدینہ]] کے متعلق کسی نے اختلاف نہیں کیا اسی طرح  مقام [[دفن]] [[مدینہ]] ہونے کے متعلق کسی نے اختلاف نہیں کیا ہے۔


== ازواج اور اولاد ==
== ازواج اور اولاد ==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم