گمنام صارف
"امام زین العابدین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مآخذ) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
| جائے ولادت =[[مدینہ]] | | جائے ولادت =[[مدینہ]] | ||
| مدت امامت =35 سال (61-95ھ) | | مدت امامت =35 سال (61-95ھ) | ||
| شہادت =[[25 محرم الحرام]]، سنہ 95 ہجری | | شہادت =[[25 محرم الحرام]]، [[سنہ 95 ہجری]] | ||
| سبب شہادت =مسمومیت ولید بن عبدالملک کے حکم سے | | سبب شہادت =مسمومیت ولید بن عبدالملک کے حکم سے | ||
| مدفن =[[جنت البقیع|بقیع]]، [[مدینہ]] | | مدفن =[[جنت البقیع|بقیع]]، [[مدینہ]] | ||
| رہائش =مدینہ | | رہائش =مدینہ | ||
| القاب =زین | | القاب =[[زین العابدین]]، [[سید الساجدین]]، [[ذوالثفنات|ذوالثَّفنات]] | ||
| والد ماجد =[[امام حسینؑ]] | | والد ماجد =[[امام حسینؑ]] | ||
| والدہ ماجدہ =[[شہر بانو]] | | والدہ ماجدہ =[[شہر بانو]] | ||
سطر 22: | سطر 22: | ||
| عمر =57 سال | | عمر =57 سال | ||
}} | }} | ||
'''علی بن حسین بن علی بن ابیطالب''' (38- | '''علی بن حسین بن علی بن ابیطالب''' (38-95 ھ)، '''امام سجاد''' و '''زین العابدین''' کے نام سے مشہور، [[شیعہ|شیعوں]] کے چوتھے امام اور [[امام حسینؑ]] کے فرزند ہیں۔ آپ 35 سال [[امامت]] کے عہدے پر فائز رہے۔ امام سجادؑ [[واقعہ کربلا]] میں حاضر تھے لیکن بیماری کی وجہ سے جنگ میں حصہ نہیں لیا۔ [[امام حسینؑ]] کی [[شہادت]] کے بعد [[عمر بن سعد]] کے سپاہی آپ کو [[اسیران کربلا]] کے ساتھ [[کوفہ]] و [[شام]] لے گئے۔ کوفہ اور شام میں آپ کے دیئے گئے [[شام میں امام سجاد کا خطبہ|خطبات]] کے باعث لوگ [[اہل بیتؑ]] کے مقام و منزلت سے زیادہ آگاہ ہوئے۔ | ||
[[واقعہ حرہ]]، [[تحریک توابین]] اور [[قیام مختار]] آپ کے دور امامت میں | [[واقعہ حرہ]]، [[تحریک توابین]] اور [[قیام مختار]] آپ کے دور امامت میں رونما ہوئے۔ امام سجادؑ کی دعاؤں اور مناجات کو [[صحیفہ سجادیہ]] میں جمع کیا گیا ہے۔ خدا اور خلق خدا کی نسبت انسان کی ذمہ داریوں سے متعلق کتاب، [[رسالۃ الحقوق]] بھی آپ سے منسوب ہے۔ | ||
شیعہ احادیث کے مطابق امام سجادؑ کو [[ولید بن عبد الملک]] کے حکم سے مسموم | شیعہ احادیث کے مطابق امام سجادؑ کو [[ولید بن عبد الملک]] کے حکم سے مسموم کرکے [[شہید]] کیا گیا۔ آپ [[امام حسن مجتبیؑ]]، [[امام محمد باقرؑ]] اور [[امام جعفر صادقؑ]] کے ساتھ قبرستان [[بقیع]] میں مدفون ہیں۔ | ||
==نسب، لقب، کنیت== | ==نسب، لقب، کنیت== | ||
علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، معروف بہ امام سجاد اور امام زین العابدین، [[شیعیان آل رسول]]ؐ کے چوتھے امام اور [[شہید|سید الشہداء]] [[امام حسین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں۔ | علی بن حسین بن علی بن ابی طالب، معروف بہ امام سجاد اور امام زین العابدین، [[شیعیان آل رسول]]ؐ کے چوتھے امام اور [[شہید|سید الشہداء]] [[امام حسین علیہ السلام]] کے فرزند ہیں۔ | ||
اختلافی مسائل میں سے ایک آپ کی والدہ [[ | اختلافی مسائل میں سے ایک آپ کی والدہ [[شہر بانو]] کا نام اور نسب ہے۔ آپ کی والدہ کے لئے متعدد نام نقل ہوئے ہیں اور شہر بانو، شہر بانویہ، شاہ زنان اور جہان شاہ ان ہی ناموں میں شامل ہیں۔ | ||
بعض محققین یزدگر کی بیٹی شہر بانو کو امام سجاد کی والدہ تسلیم نہیں کرتے ہیں اور دلائل و قرائن کی بنا پر ایسی روایات کو رد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حضرت امام سجاد علیہ السلام کی والدہ ان اوصاف کی مالک نہیں تھیں۔<ref>مراجعہ کریں :شہیدی، زندگانی علی بن الحسینؑ، صص۱۰-۲۶.</ref> | بعض محققین یزدگر کی بیٹی شہر بانو کو امام سجاد کی والدہ تسلیم نہیں کرتے ہیں اور دلائل و قرائن کی بنا پر ایسی روایات کو رد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حضرت امام سجاد علیہ السلام کی والدہ ان اوصاف کی مالک نہیں تھیں۔<ref>مراجعہ کریں :شہیدی، زندگانی علی بن الحسینؑ، صص۱۰-۲۶.</ref> |