گمنام صارف
"امام حسین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←یزید کی ولایت عہدی پر اعتراض
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 259: | سطر 259: | ||
سنہ 56 ھ کو معاویہ نے امام حسنؑ سے کئے ہوئے صلح نامے میں مذکور، (اپنے بعد کسی کو اپنا جانشین نہیں بنائے گا) معاہدہ کے برخلاف یزید کو اپنا جانشین بنا کر لوگوں کو اس کی بیعت کے لئے کہا۔<ref> ابن كثیر، البدایۃ و النہایۃ، دار الفكر، ج8، ص79.</ref> امام حسینؑ سمیت بعض شخصیات نے اس کی بیعت سے انکار کر دیا۔ | سنہ 56 ھ کو معاویہ نے امام حسنؑ سے کئے ہوئے صلح نامے میں مذکور، (اپنے بعد کسی کو اپنا جانشین نہیں بنائے گا) معاہدہ کے برخلاف یزید کو اپنا جانشین بنا کر لوگوں کو اس کی بیعت کے لئے کہا۔<ref> ابن كثیر، البدایۃ و النہایۃ، دار الفكر، ج8، ص79.</ref> امام حسینؑ سمیت بعض شخصیات نے اس کی بیعت سے انکار کر دیا۔ | ||
معاویہ نے یزید کی ولیعہدی کو مستحکم بنانے کی غرض سے وسیع اقدامات انجام دینے کے بعد مدینہ کا دورہ کیا تا کہ مدینہ کے اکابرین سے یزید کی ولایت عہدی کے لئے بیعت لے۔<ref> ابن قتیبہ، الامامۃ و السیاسۃ، 1410، ج1، ص204.</ref> امام حسینؑ نے ایک مجلس میں معاویہ، ابن عباس اور بعض اموی درباریوں کی موجودگی میں معاویہ کی ملامت کی اور یزید کی نااہلی اور ہوس بازیوں کی یاد آوری کرائی اور اس کو یزید کی ولیعہدی کااعلان کرنے سے متنبہ کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ امام حسینؑ نے اپنے مقام اور حق کو بیان کرتے ہوئے یزید کی بیعت کے لیے معاویہ کی طرف سے پیش کئے جانے والے دلایل کو رد کیا۔<ref> ابن قتیبہ، الامامۃ و السیاسۃ، 1410، ج1، ص208-209.</ref> | معاویہ نے یزید کی ولیعہدی کو مستحکم بنانے کی غرض سے وسیع اقدامات انجام دینے کے بعد مدینہ کا دورہ کیا تا کہ مدینہ کے اکابرین سے یزید کی ولایت عہدی کے لئے بیعت لے۔<ref> ابن قتیبہ، الامامۃ و السیاسۃ، 1410، ج1، ص204.</ref> امام حسینؑ نے ایک مجلس میں معاویہ، ابن عباس اور بعض اموی درباریوں کی موجودگی میں معاویہ کی ملامت کی اور یزید کی نااہلی اور ہوس بازیوں کی یاد آوری کرائی اور اس کو یزید کی ولیعہدی کااعلان کرنے سے متنبہ کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ امام حسینؑ نے اپنے مقام اور حق کو بیان کرتے ہوئے یزید کی بیعت کے لیے معاویہ کی طرف سے پیش کئے جانے والے دلایل کو رد کیا۔<ref> ابن قتیبہ، الامامۃ و السیاسۃ، 1410، ج1، ص208-209.</ref> | ||
اسی طرح ایک اور مجلس میں جہاں عوام بھی تھے، امام حسینؑ نے معاویہ کی یزید کی شایستگی کی باتوں کے خلاف اپنے کو خلافت کے لئے فردی اور خاندان کے اعتبار سے مناسب قرار دیا اور یزید کو شرابی اور ہوس باز کے طور پر متعارف کیا۔<ref> ابن قتیبہ، الامامۃ و السیاسۃ، 1410، ج1، ص211.</ref> | اسی طرح ایک اور مجلس میں جہاں عوام بھی تھے، امام حسینؑ نے معاویہ کی یزید کی شایستگی کی باتوں کے خلاف اپنے کو خلافت کے لئے فردی اور خاندان کے اعتبار سے مناسب قرار دیا اور یزید کو شرابی اور ہوس باز کے طور پر متعارف کیا۔<ref> ابن قتیبہ، الامامۃ و السیاسۃ، 1410، ج1، ص211.</ref> | ||