گمنام صارف
"تاسوعا" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
ابن سعد نے عبیداللہ کا خط پڑھ کر شمر سے کہا: "میں لشکر کی امارت تمہارے حوالے نہیں کروں گا اور میں تیرے وجود میں اس کام کی اہلیت نہیں دیکھ رہا ہوں چنانچہ میں اس کام کو خود ہی سرانجام تک پہنچا دوں گا؛ تم صرف پیدل دستوں کے سالار رہو"۔<ref>البلاذری، احمد بن یحیی، انساب الاشراف، ص183۔</ref>۔<ref>الطبری، محمد بن جریر، تاریخ الأمم و...، ج5، ص415۔</ref>۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ج2، ص89۔</ref>۔<ref>مسکویه، تجارب الامم، ص73۔</ref>۔<ref>ابن اثیر،الکامل...، ص56۔</ref>۔<ref>طبرسی، اعلام الوری ...، ج1، ص454۔</ref> | ابن سعد نے عبیداللہ کا خط پڑھ کر شمر سے کہا: "میں لشکر کی امارت تمہارے حوالے نہیں کروں گا اور میں تیرے وجود میں اس کام کی اہلیت نہیں دیکھ رہا ہوں چنانچہ میں اس کام کو خود ہی سرانجام تک پہنچا دوں گا؛ تم صرف پیدل دستوں کے سالار رہو"۔<ref>البلاذری، احمد بن یحیی، انساب الاشراف، ص183۔</ref>۔<ref>الطبری، محمد بن جریر، تاریخ الأمم و...، ج5، ص415۔</ref>۔<ref>شیخ مفید، الارشاد، ج2، ص89۔</ref>۔<ref>مسکویه، تجارب الامم، ص73۔</ref>۔<ref>ابن اثیر،الکامل...، ص56۔</ref>۔<ref>طبرسی، اعلام الوری ...، ج1، ص454۔</ref> | ||
==پاورقی حاشیے== | ===ام البنین(س) کے فرزندوں کے لئے امان نامہ=== | ||
([[کوفہ]] میں) شمر نے عمر سعد کے لئے عبیداللہ کا خط لینا چاہا تو اس [[ام البنین]](س) کے بھتیجے [[عبداللہ بن ابی المحل]] کے ساتھ مل کر اپنے بھانجوں کے لئے امان نامہ دینے کی درخواست کی۔ عبیداللہ نے اس تجویز کو پسند کیا۔<ref>الطبری، محمد بن جریر، تاریخ الأمم و...، ج5، ص415</ref>۔<ref>الخوارزمی،مقتل الحسین(ع)، ص246</ref>۔<ref>ابن اثیر،الکامل...، ص56۔</ref> | |||
عبداللہ بن ابی المحل نے مذکورہ امان نامہ اپنے غلام "کزمان یا عرفان" کے ہاتھوں [[کربلا]] ارسال کیا اور کربلا پہنچنے کے بعد امان نامے کا متن [[ام البنین]](س) کے فرزندوں کے لئے پڑھا۔ لیکن انھوں نے امان نامہ مسترد کیا۔<ref>الطبری، محمد بن جریر، تاریخ الأمم و...،ج5، ص415</ref>۔<ref>الکوفی، ابن اعثم، الفتوح، ج5، صص93-94</ref>۔<ref>الخوارزمی،مقتل الحسین(ع)، ص246</ref>۔<ref>ابن اثیر، الکامل...، ص56۔</ref> | |||
==پاورقی حاشیے== | |||
{{حوالہ جات|3}} | {{حوالہ جات|3}} | ||
[[fa:روز تاسوعا]] | [[fa:روز تاسوعا]] |