گمنام صارف
"امام حسین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←کتاب شناسی
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 414: | سطر 414: | ||
==کتاب شناسی== | ==کتاب شناسی== | ||
{{اصلی|امام حسین کے بارے میں لکھی گئی کتابوں کی فہرست}} | {{اصلی|امام حسین کے بارے میں لکھی گئی کتابوں کی فہرست}} | ||
امام حسین کی شخصیت اور زندگی کے بارے میں بہت سارے | امام حسین کی شخصیت اور زندگی کے بارے میں بہت سارے انسائیکلوپیڈیا، زندگی نامے، [[مقتل]] اور تحلیلی تاریخ لکھی گئی ہیں اور اس سلسلے میں چالیس کتابیں اور مقالے کتابیات کے نام سے لکھے گئے ہیں۔<ref>[http://www.ensani.ir/fa/content/187015/default.aspx اسفندیاری، «کتاب شناسی کتاب شناسی ہای امام حسینؑ» 1379، ص41.]</ref> ان میں سے ایک کتاب شناسی اختصاصی امام حسین نے 1428 کتابوں کو مولف کے نام کے ساتھ ذکر کیا ہے۔<ref> صفر علی پور، کتاب شناسی اختصاصی امام حسین، 1381، ص255.</ref> [[آقا بزرگ تہرانی]] نے بھی [[الذریعۃ الی تصانیف الشیعۃ (کتاب)|الذریعۃ]] میں 985 کتابوں کا اس موضوع میں ذکر کیا ہے۔<ref> اسفندیاری، کتاب شناسی تاریخی امام حسینؑ، 1380، ص491.</ref> | ||
اس موضوع پر اہم کتابیں مندرجہ ذیل ہیں: | اس موضوع پر اہم کتابیں مندرجہ ذیل ہیں: | ||
سطر 430: | سطر 430: | ||
: '''مقتل''': | : '''مقتل''': | ||
جو کتاب کسی تاریخی شخصیت کے قتل یا شہادت کے بارے میں لکھی گئی ہو تو اسے [[مقتل]] کہا جاتا ہے۔<ref> صاحبی، مقتل و مقتل نگاران، 1373ش، ص31.</ref> شیعوں کے تیسرے امام کے بارے میں | جو کتاب کسی تاریخی شخصیت کے قتل یا شہادت کے بارے میں لکھی گئی ہو تو اسے [[مقتل]] کہا جاتا ہے۔<ref> صاحبی، مقتل و مقتل نگاران، 1373ش، ص31.</ref> شیعوں کے تیسرے امام کے بارے میں لکھا جانے والا پہلا مقتل، [[ابو مخنف]] کی [[مقتل الحسین (ابو مخنف)|مقتل الحسین]] ہے جو دوسری صدی میں لکھا گیا ہے۔ امام حسینؑ کے بارے میں لکھی جانے والی بعض دوسری کتابیں مندرجہ ذیل ہیں: | ||
[[ملف:مقتل جامع سیدالشهدا ج2.jpeg|140px|تصغیر|<small>[[تاریخ قیام و مقتل جامع سید الشہدا (کتاب)|مقتل جامع سید الشہدا]] میں مقتل کے علاوہ عاشورا کی تاریخ، قیام امام حسین کا فلسفہ، عزاداری کی تاریخ اور | [[ملف:مقتل جامع سیدالشهدا ج2.jpeg|140px|تصغیر|<small>[[تاریخ قیام و مقتل جامع سید الشہدا (کتاب)|مقتل جامع سید الشہدا]] میں مقتل کے علاوہ عاشورا کی تاریخ، قیام امام حسین کا فلسفہ، عزاداری کی تاریخ اور آپ کے اصحاب کی زندگی کے بارے میں بھی لکھا ہے۔</small>]] | ||
*[[مقتل الحسین (خوارزمی)|مقتل الحسین]] بقلم موفق بن احمد خوارزمی | *[[مقتل الحسین (خوارزمی)|مقتل الحسین]] بقلم موفق بن احمد خوارزمی | ||
*[[تاریخ قیام و مقتل جامع سید الشہدا (کتاب)|مقتل جامع سید الشہدا]] مہدی پیشوایی کی زیر سرپرستی ایک تحقیقی ٹیم کی تحقیق | *[[تاریخ قیام و مقتل جامع سید الشہدا (کتاب)|مقتل جامع سید الشہدا]] مہدی پیشوایی کی زیر سرپرستی ایک تحقیقی ٹیم کی تحقیق |