گمنام صارف
"حدیث کساء" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←واقعۂ کساء ام سلمہ کے گھر میں
imported>Jaravi م (←واقعے کی کیفیت) |
imported>Jaravi |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
==واقعۂ کساء ام سلمہ کے گھر میں== | ==واقعۂ کساء ام سلمہ کے گھر میں== | ||
[[علامہ حلی]] کہتے ہیں: [[آیت تطہیر]] کا [[ام سلمہ]] کے گھر میں نزول، ایسے مسائل میں سے ہے جس پر [[امت]] [[اسلام]] کا [[اجماع]] ہے اور یہ حدیث [[حدیث متواتر|تواتر]] کے ساتھ [[ائمۂ معصومین علیہم السلام|ائمہ اطہار]](ع) اور متعدد [[صحابہ]] سے نقل ہوئی ہے۔<ref> | [[علامہ حلی]] کہتے ہیں: [[آیت تطہیر]] کا [[ام سلمہ]] کے گھر میں نزول، ایسے مسائل میں سے ہے جس پر [[امت]] [[اسلام]] کا [[اجماع]] ہے اور یہ حدیث [[حدیث متواتر|تواتر]] کے ساتھ [[ائمۂ معصومین علیہم السلام|ائمہ اطہار]](ع) اور متعدد [[صحابہ]] سے نقل ہوئی ہے۔<ref>علامہ حلی، نہج الحق وکشف الصدق، ص 174۔</ref> | ||
بےشک [[آیت تطہیر]] اور [[اصحاب کساء|واقعۂ کساء]] [[ام سلمہ]] کے گھر میں رونما ہوا ہے۔ | بےشک [[آیت تطہیر]] اور [[اصحاب کساء|واقعۂ کساء]] [[ام سلمہ]] کے گھر میں رونما ہوا ہے۔ | ||
[[ابن حجر]] کہتے ہیں: یہ آیت ([[آیت تطہیر]]) [[ام سلمہ]] کے گھر میں نازل ہوئی ہے۔<ref>ابن حجر، صواعق | [[ابن حجر]] کہتے ہیں: یہ آیت ([[آیت تطہیر]]) [[ام سلمہ]] کے گھر میں نازل ہوئی ہے۔<ref>ابن حجر، صواعق المحرقہ، ص 144۔</ref> | ||
[[اصحاب حدیث]] سے منقول ہے کہ "اس [[آیت تطہیر|آیت]] کے بارے میں [[عمر بن خطاب|عمر]] سے سوال کیا گیا تو | [[اصحاب حدیث]] سے منقول ہے کہ "اس [[آیت تطہیر|آیت]] کے بارے میں [[عمر بن خطاب|عمر]] سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا: "اس کے بارے میں [[عائشہ بنت ابی بکر|عائشہ]] سے پوچھو"۔ چنانچہ ام المؤمنین عائشہ سے پوچھا گیا تو انھوں نے کہا: | ||
"یہ آیت میری بہن [[ام سلمہ]] کے گھر میں نازل ہوئی ہے چنانچہ جاؤ اور ام المؤمنین [[ام سلمہ]] سے پوچھو کیونکہ وہ اس بارے میں مجھ سے زیادہ آگہی رکھتی ہے"۔<ref>مفید، الفصول المختارة، ص122۔</ref> | "یہ آیت میری بہن [[ام سلمہ]] کے گھر میں نازل ہوئی ہے چنانچہ جاؤ اور ام المؤمنین [[ام سلمہ]] سے پوچھو کیونکہ وہ اس بارے میں مجھ سے زیادہ آگہی رکھتی ہے"۔<ref>مفید، الفصول المختارة، ص122۔</ref> | ||
[[سیوطی]] اپنی تفسیر ''[[در المنثور|دُرُّ المنثور]]'' میں ابن [[ابن مردویہ]] سے نقل کرتے ہیں کہ "[[ام سلمہ]] نے کہا: آیت <font color=green> | [[سیوطی]] اپنی تفسیر ''[[در المنثور|دُرُّ المنثور]]'' میں ابن [[ابن مردویہ]] سے نقل کرتے ہیں کہ "[[ام سلمہ]] نے کہا: آیت <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّـهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ ..."}}</font> میرے گھر میں نازل ہوئی۔<ref>سیوطی، الدر المنثور، ج5، ص376۔</ref> | ||
==واقعۂ کساء کی سند== | ==واقعۂ کساء کی سند== |