مندرجات کا رخ کریں

"حدیث کساء" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Noorkhan
imported>Noorkhan
سطر 52: سطر 52:

==واقعۂ کساء کی سند==
==واقعۂ کساء کی سند==
یہ واقعہ سند کے لحاظ سے کسی صورت بھی خدشہ پذیر نہیں ہے۔ بڑے اور نامی گرامی [[:زمرہ:محدثین|محدثین]] نے اس واقعے کو اپنی کتب میں نقل کیا ہے؛ یہ [[حدیث]] اصطلاحاً [[حدیث مستفیض|مستفیض]] ہے اور حتی وسیع تحقیق کرکے اس کے بارے میں [[حدیث متواتر|تواتر]] کا دعوی کیا جاسکتا ہے۔ یہ واقعہ اسلامی معاشرے میں اس قدر معروف و مشہور ہے کہ اس کے رونما ہونے کے دن کو "یوم کساء" کا نام دیا گیا اور جو خمسۂ طیبہ ـ جو اس دن اللہ کی عنایت خاصہ سے بہرہ ور ہوئے [[اصحاب کساء]] کہلائے۔<ref>ری شهری، اهل بیت(ع) در قرآن و حدیث، ج1، ص38۔</ref>  

[[عماد الدین طبری|طبری]] اپنی کتاب [[دلائل الامامہ|دلائل الإمامة]] میں لکھتے ہیں: "مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ [[آیت تطہیر]] کے نزول کے وقت [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]]؛ [[امام علی(ع)|علی]]، [[حضرت فاطمہ|فاطمہ]]، [[امام حسن|حسن]] اور [[امام حسین|حسین]] (علیہم السلام) کو مدعو کیا اور انہیں یمانی کساء اوڑھا دی اور یوں دعا فرمائی:  

:<big>'''اَللهُمَّ هٰؤُلاءِ أهلي فَأذهِب عَنهُم الرِّجسَ وَطَهِّرهُم تَطهِیراً'''<big/>۔<br/> بار خدایا! یہ میرے [[اہل بیت]] (اور میرے اہل خانہ) ہیں پس تو ہر قسم کی پلیدی کو ان سے دور رکھ اور انہیں پاک رکھ جس طرح کہ پاک رکھنے کا حق ہے"۔<ref>طبری، دلائل الإمامة، ص21۔</ref>
:<big>'''اَللهُمَّ هٰؤُلاءِ أهلي فَأذهِب عَنهُم الرِّجسَ وَطَهِّرهُم تَطهِیراً'''</big>۔<br/> بار خدایا! یہ میرے [[اہل بیت]] (اور میرے اہل خانہ) ہیں پس تو ہر قسم کی پلیدی کو ان سے دور رکھ اور انہیں پاک رکھ جس طرح کہ پاک رکھنے کا حق ہے"۔<ref>طبری، دلائل الإمامة، ص21۔</ref>

==پاورقی حاشیے==
==پاورقی حاشیے==
گمنام صارف