مندرجات کا رخ کریں

"ام ایمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,830 بائٹ کا اضافہ ،  19 اکتوبر 2014ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
صرف ام ایمن اور [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] ہی تھے جنہوں نے [[رسول اللہ]](ص) کے وصال اور [[ابوبکر بن ابی قحافہ|ابوبکر]] کے ہاتھ غصبِ [[فدک]] کے بعد [[عدالت میں شہادت|شہادت]] دی کہ [[رسول اللہ]](ص) نے فدک [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمۂ زہرا سلام اللہ علیہا]] کہ بخش دیا تھا۔
صرف ام ایمن اور [[امام علی علیہ السلام|امام علی]] ہی تھے جنہوں نے [[رسول اللہ]](ص) کے وصال اور [[ابوبکر بن ابی قحافہ|ابوبکر]] کے ہاتھ غصبِ [[فدک]] کے بعد [[عدالت میں شہادت|شہادت]] دی کہ [[رسول اللہ]](ص) نے فدک [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمۂ زہرا سلام اللہ علیہا]] کہ بخش دیا تھا۔


== نسب اور کُلی توصیف و تعارف ==
'''بَرَكۃ بنت ثعلبة بن‌ عمرو'''، المعروف بہ '''ام ایمن'''، [[رسول اللہ]](ص) کے والد [[عبداللہ بن عبدالمطلب]](ع)<ref>زهری‌، 177؛ طبرانى‌، المعجم‌ الكبیر، ج25، ص86۔</ref> یا آپ(ص) کی والدہ [[آمنہ بنت وہب]](س) کی [[حبشہ|حبشی]] کنیز تھیں۔ [[عبداللہ بن عبدالمطلب|عبداللہ]](ع) اور ان کے بعد [[آمنہ بنت وہب|آمنہ]](س) کی وفات کے بعد [[رسول اللہ]](ص) کو ترکے میں ملیں۔<ref>دیکھیں: ابن‌ سعد، الطبقات‌ الكبری‌، ج8، ص223۔</ref>۔<ref>بلاذری‌، انساب‌ الاشراف‌، ج1، ص96۔</ref>
== طفولت میں حضرت محمد(ص) کی تیمارداری ==
[[ابواء]] میں [[حضرت آمنہ]](س) کی وفات کے بعد انھوں نے [[مکہ]] پہنچنے تک [[رسول اللہ|حضرت محمد(ص)]] کی دیکھ بھال کی ذمہ داری نبھائی۔<ref>ابن‌ قتیبه‌، المعارف‌، ص150۔</ref> اور بدستور طویل عرصے تک آپ(ص) کی خدمت میں مصروف رہیں؛<ref>بلاذری‌، انساب‌ الاشراف‌، ج1، ص472۔</ref> اور آنحضرت(ص) کی دیکھ بھال کا کام آپ(ص) کی نوجوانی تک جاری رکھی۔<ref>ابن حجر، الاصابة، ج8، ص360۔</ref> [[عبدالمطلب بن ہاشم|عبدالمطلب]](ع) نے ام ایمن سے کہا تھا کہ "میرے اس بیٹے سے غفلت مت برتو؛ اہل کتاب کا کہنا ہے وہ اس امت کے پیغمبر ہیں۔<ref>ابن کثیر، البدایة والنهایة، ج2، ص343۔</ref>




[[fa:ام ایمن]]
[[fa:ام ایمن]]
گمنام صارف