مندرجات کا رخ کریں

"اشعریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

783 بائٹ کا اضافہ ،  15 اکتوبر 2014ء
imported>Noorkhan
imported>Noorkhan
سطر 161: سطر 161:
===میر سید شریف جرجانی===
===میر سید شریف جرجانی===
میر سید شریف گرگانی / جرجانی [[استر آباد]] کے گاؤں "تاکو" میں پیدا ہوئے اور سنہ 816 ہجری کو [[شیراز]] میں انتقال کرگئے۔ وہ مشہور اشعری متکلمین میں سے ہیں اور تدبر اور فکر کی گہرائی کے حوالے سے تفتازانی پر فوقیت رکھتے ہیں۔ ایجی کی کتاب "المواقف" پر ان کی شرح "اشعری کلام" کے اہم ترین متون میں سے ایک ہے۔ وہ [[قطب الدین رازی]] کے شاگرد اور [[محقق دوانی]] کے اساتذہ میں سے ہیں ـ یعنی ان کے یہ استاد اور شاگرد شیعہ متکلمین میں سے ہیں۔<ref>مجموعه مقالات فرق تسنن، ص504۔</ref>

===علاء الدین قوشجی===
علاء الدین علی بن محمد سمرقندی، المعروف بہ ملا علی قوشچی (قوشجی) (متوفٰی 879 ہجری) کا شمار حنبلی فقہاء اور بڑے اشعری متکلمین میں ہوتا تھا۔ انھوں نے ([[شیعہ]] عالم و فقیہ و متکلم]]) [[خواجہ نصیر الدین طوسی]] کی کتاب [[تجرید الاعتقاد]] پر شرح لکھی اور یہ شرح اشاعرہ کے عقائد و آراء کے مآخذ و مصادر میں سے ہے۔<ref>مجموعه مقالات فرق تسنن، ص504۔</ref>
==اشاعرہ کے نظری مباحث==
===عقل کی منزلت===
'''مفصل مضمون: ''[[اشاعرہ اور عقلیت پسندی]]'''''

==پاورقی حاشیے==
==پاورقی حاشیے==
گمنام صارف