گمنام صارف
"اشعریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سعد الدین تفتازانی
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan |
||
سطر 153: | سطر 153: | ||
[[سعد الدین تفتازانی|مسعود بن عمر سعدالدین تفتازانی]] سنہ 712ہجری کو [[خراسان]] کے علاقے "تفتازان" میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے علوم عقلیہ میں [[علامہ حلی]] کے شاگرد [[قطب الدین رازی]] اور [[قاضی عضد الدین ایجی]] کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کیا اور اپنے دور میں [[خراسان]] کے مشہور ترین علماء کے زمرے میں شمار ہوتے تھے۔ وہ سنہ 791 ہجری کو [[سمرقند]] میں انتقال کرگئے۔<ref>جلال الدین سیوطی، بغیة الوعاة، ج2، ص285، بحوالہ از:جعفر سبحانی، بحوث فی الملل و النحل، ج2، ص361۔</ref> | [[سعد الدین تفتازانی|مسعود بن عمر سعدالدین تفتازانی]] سنہ 712ہجری کو [[خراسان]] کے علاقے "تفتازان" میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے علوم عقلیہ میں [[علامہ حلی]] کے شاگرد [[قطب الدین رازی]] اور [[قاضی عضد الدین ایجی]] کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کیا اور اپنے دور میں [[خراسان]] کے مشہور ترین علماء کے زمرے میں شمار ہوتے تھے۔ وہ سنہ 791 ہجری کو [[سمرقند]] میں انتقال کرگئے۔<ref>جلال الدین سیوطی، بغیة الوعاة، ج2، ص285، بحوالہ از:جعفر سبحانی، بحوث فی الملل و النحل، ج2، ص361۔</ref> | ||
تفتازانی کی بعض اہم کاوشیں حسب ذیل ہیں: | تفتازانی کی بعض اہم کاوشیں حسب ذیل ہیں: | ||
{{ستون آ|2}} | {{ستون آ|2}} | ||
# ''شرح المقاصد''، | |||
# ''شرح العقائد النسفیہ''۔ | |||
{{ستون خ}} | {{ستون خ}} | ||