گمنام صارف
"اشعریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 104: | سطر 104: | ||
بغدادی کی اہم ترین تالیفات میں (1)۔ "الفَرقُ بَینَ الفِرَقِ" (2)۔ اصول الدین۔ | بغدادی کی اہم ترین تالیفات میں (1)۔ "الفَرقُ بَینَ الفِرَقِ" (2)۔ اصول الدین۔ | ||
===امام الحرمین جوینی=== | |||
[[امام الحرمین جوینی|ابو المعالی عبدالملک بن عبدالله جوینی]] سنہ 419ہجری کو [[نیشابور]] کے نواح میں [[جوین]] کے مقام پر پیدا ہوئے۔<ref>جلال محمد موسی، نشأة الاشعریة وتطورها، ص371۔</ref> جوینی "امام الحرمین" کے عنوان سے مشہور ہیں؛ کیونکہ [[خراسان]] میں موجود اختلافات کے نتیجے میں وہاں سے ہجرت کرکے [[حجاز]] چلے گئے اور سنہ 447 سے 451 ہجری تک [[مکہ]] اور [[مدینہ]] میں مقیم رہے۔ وہ [[نظام الملک]] کے بر سر اقتدار آنے کے بعد خراسان پلٹ کر آئے اور آخر عمر تک نیشابور کے مدرسۂ نظامیہ میں تدریس میں مصروف رہے نیز اوقاف کے سرپرست مقرر کئے گئے اور [[مذہب شافعی|شافعیہ]] کی زعامت سنبھالی۔ وہ سنہ 487ہجری میں نیشابور میں ہی انتقال کرگئے۔<ref>عبدالرحمن بدوی، تاریخ اندیشههای کلامی در اسلام، ج1، ص733۔</ref> | |||
جوینی کو اشاعرہ کے بزرگوں کے افکار کے شارح کے طور پر جانا سکتا ہے۔ ان کی اہم ترین کتب کے نام درج ذیل ہیں: | |||
# ''نہایۃ المطالب فی درایۃ المذاہب'' (یہ ان کی اہم ترین [[فقہ|فقہی]] کتاب ہے اور فقہ شافعی کے درسی متون سے ماخوذ ہے)۔ | |||
# ''الشامل فی اصول الدین'' (یہ ان کی اہم ترین کلامی کاوش ہے اور اس کی تالیفات میں ممتاز حیثیت رکھتی ہے۔ | |||
# ''الارشاد الی قواطع الادلۃ فی اصول الاعتقاد''۔ | |||
==پاورقی حاشیے== | ==پاورقی حاشیے== |