مندرجات کا رخ کریں

"اشعریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

136 بائٹ کا اضافہ ،  15 اکتوبر 2014ء
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
سطر 102: سطر 102:
===عبدالقاہر بغدادی===
===عبدالقاہر بغدادی===
[[عبدالقاہر بغدادی|ابو منصور عبدالقاہر بن طاہر بغدادی]] نے [[نیشابور]] میں ابو اسحق اسفرائنی سے علم حاصل کیا اور سنہ 479 ہجری میں اسفرائن میں انتقال کرگئے۔<ref>سبکی، طبقات الشافعیه، ج3، ص238۔</ref> بغدادی نے اشعری کی آراء و نظریات کو منظم کیا اور ان ہی تشریح کرکے انہیں جمہورِ [[اہل سنت]] کے عقیدے عنوان سے متعارف کرانے کی کوشش کی۔ انھوں نے اپنی کتاب "الفَرقُ بَینَ الفِرَقِ" میں لکھا کہ مذہب [[اہل سنت|اہل سنت والجماعت]] ـ یعنی وہی اشعری مذہب ـ درحقیقت [[صحابہ]] اور [[تابعی|تابعین]] کا مذہب ہے۔ ان کے خیال میں [[صحابہ]] میں [[اہل سنت]] کے پہلے متکلم [[امام علی علیہ السلام|امام علی بن ابی طالب(ع)]] ہیں؛ کیونکہ آنجناب نے "وعد و وعید" کے سلسلے میں خوارج کے ساتھ اور "مشیت و استطاعت" کے موضوع پر [[قدریہ]] کے ساتھ مناظرے کئے۔<ref>احمد محمود صبحی، فی علم الکلام، ج2، ص722۔</ref>

بغدادی کی اہم ترین تالیفات میں (1)۔ "الفَرقُ بَینَ الفِرَقِ" (2)۔ اصول الدین۔

==پاورقی حاشیے==
==پاورقی حاشیے==
گمنام صارف