confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←ارکان) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
{{فقہی توصیفی مقالہ}} | |||
'''نکاح متعہ''' جو '''نکاح انقطاعی''' یا '''نکاح منقطع''' کے نام سے مشہور ہے۔ یہ ایک [[مستحب]] شادی یا ازدواج ہے جس میں خاتون ایک صیغہ پڑھ کر ایک معینہ مدت اور معینہ حق '''مہر''' کے بدلے میں اپنے آپ کو ایک مرد کے حبالہ [[نکاح]] میں لاتی ہے۔ | '''نکاح متعہ''' جو '''نکاح انقطاعی''' یا '''نکاح منقطع''' کے نام سے مشہور ہے۔ یہ ایک [[مستحب]] شادی یا ازدواج ہے جس میں خاتون ایک صیغہ پڑھ کر ایک معینہ مدت اور معینہ حق '''مہر''' کے بدلے میں اپنے آپ کو ایک مرد کے حبالہ [[نکاح]] میں لاتی ہے۔ | ||
[[قرآن کریم]] میں [[آیت]] <font color=green>{{حدیث|"'''فَمَا اسْتَمْتَعْتُم بِهِ مِنْهُنَّ فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ فَرِیضَةً'''"}}</font> (ترجمہ: تو ان میں سے جس کے ساتھ تم متعہ کرو تو ان کی اجرتیں جو مقرر ہوں ادا کردو)؛<ref>سورہ نساء، آیت 24۔</ref> اسی قسم کے [[نکاح]] کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ مسلمانوں کا [[اجماع]] ہے کہ متعہ عصر نبوی میں جائز اور رائج تھا لیکن اس کے بعد مسلمانوں کے درمیان اس حکم شرعی کے باقی رہنے یا منسوخ ہو جانے کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ | [[قرآن کریم]] میں [[آیت]] <font color=green>{{حدیث|"'''فَمَا اسْتَمْتَعْتُم بِهِ مِنْهُنَّ فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ فَرِیضَةً'''"}}</font> (ترجمہ: تو ان میں سے جس کے ساتھ تم متعہ کرو تو ان کی اجرتیں جو مقرر ہوں ادا کردو)؛<ref>سورہ نساء، آیت 24۔</ref> اسی قسم کے [[نکاح]] کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ مسلمانوں کا [[اجماع]] ہے کہ متعہ عصر نبوی میں جائز اور رائج تھا لیکن اس کے بعد مسلمانوں کے درمیان اس حکم شرعی کے باقی رہنے یا منسوخ ہو جانے کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔ |