confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مضمون) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
==نزول کا وقت اور سورت کی پیشگوئیاں== | ==نزول کا وقت اور سورت کی پیشگوئیاں== | ||
سورہ نصر کے نزول کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے؛ مثال کے طور پر [[علی بن | سورہ نصر کے نزول کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے؛ مثال کے طور پر [[علی بن ابراہیم قمی]] کہتا ہے کہ یہ سورت [[حجۃ الوداع]] کے موقعے پر [[منا]] میں نازل ہوئی ہے۔<ref>قمی، تفسیر القمی، ج۲، صص۴۴۶-۴۴۷.</ref> یا واحدی نیشابوری کہتا ہے کہ یہ سورت پیغمبر اکرمؐ کا جنگ حنین سے واپسی پر نازل ہوئی ہے جس کے بعد آپ دو مہینے سے زیادہ دنیا میں نہ رہے؛<ref>واحدی نیشابوری، اسباب النزول، ج۱، ص۲۴۸.</ref> لیکن بعض دوسرے مسافر جیسے؛ [[فضل بن حسن طبرسی|شیخ طبرسی]] اور [[سید محمدحسین طباطبائی|علامہ طباطبایی]] کا کہنا ہے کہ [[فتح مکہ]] کے بعد اور [[صلح حدیبیہ]] سے پہلے نازل ہوئی؛<ref>طباطبایی،المیزان، ۱۳۹۴ق، ج۲۰، ص۳۷۶؛ طبرسی، مجمع البیان، ج۱۰، ص۸۴۴.</ref> لہذا پہلی اور دوسری آیت میں جس فتح اور لوگوں کا اسلام میں شامل ہونے کا ذکر کیا ہے اس سے مراد فتح مکہ ہے؛ کیونکہ اسی فتح کے بعد ہی لوگ گروہ گروہ کی شکل میں اسلام میں شامل ہوئے تھے۔<ref>طباطبایی،المیزان، ۱۳۷۴ش، ج۲۰، ص۶۵۱.</ref> | ||
یہ سورت تین اہم پیشگوئیوں اور غیبی اخبار پر مشتمل ہے: | یہ سورت تین اہم پیشگوئیوں اور غیبی اخبار پر مشتمل ہے: | ||
* [[فتح مکہ]] عظیم کامیابی اور اسلام کی آخری فتح کے عنوان سے؛ | * [[فتح مکہ]] عظیم کامیابی اور اسلام کی آخری فتح کے عنوان سے؛ |